کیا آپ سردی سے بچنے کے لیے رات کو موزے پہن کر سوتے ہیں؟ اس کام کا بڑا نقصان جان لیں تاکہ اس بیماری سے بچ سکیں

جیسا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سردیوں کی آمد ہوچکی ہے اور شہریوں کی جانب سے ٹھنڈ سے بچاؤ کے لیے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

گرم چادریں، گرم چائے، کافی ، مونگ پھلی یہ سب چیزیں سردیوں میں استعمال ہوتی ہیں وہیں بہت سے لوگ رات کو سوتے وقت پیروں میں موزے پہن لیتے ہیں اور پھر سوجاتے ہیں۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ رات کو موزے پہن کر سونے سے کیا نقصان ہوتا ہے اسی حوالے سے آج ہم جانیں گے تاکہ آپ بھی اس عمل سے گریز کریں۔

سردی میں دن بھر تو موٹے کپڑے، سوئیٹر، جیکٹس اور موزے پہننا ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ٹھنڈ سے بچ سکیں، مگر رات کو ہر گز موزے پہن کر نہیں سونا چاہیئے۔

اب آپ اگر یہ سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیوں تو جان لیں کہ ریسرچ گیٹ آف ہیومن سٹڈی کے ماہرین بتاتے ہیں کہ ٹھنڈے موسم میں رات کو موزے پہن کر سونا صحت کے لئے نقصان دہ ہے کیونکہ ان کو پہن کر سونے سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے جو دل پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور جلد کی اوپری تہہ پر پسینے یا گرمائش سے نشانات پڑ سکتے ہیں، اس کے علاوہ جلدی انفیکشن بھی ہو سکتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ سردیوں‌ میں‌ پیروں پر لوشن یا ویزلین ضرور لگائیں مگر اس کو لگانے کے فوری بعد موزے نہ پہنیں بلکہ خُشک ہونے پر موزے پہنیں تاکہ پسینہ ان موزوں میں نہ لگے اور آپ کے پاؤں کی جلد بھی محفوظ رہے۔

Kia Ap Bhi Jooty Pehn Kar Soty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kia Ap Bhi Jooty Pehn Kar Soty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Ap Bhi Jooty Pehn Kar Soty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2194 Views   |   18 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ سردی سے بچنے کے لیے رات کو موزے پہن کر سوتے ہیں؟ اس کام کا بڑا نقصان جان لیں تاکہ اس بیماری سے بچ سکیں

کیا آپ سردی سے بچنے کے لیے رات کو موزے پہن کر سوتے ہیں؟ اس کام کا بڑا نقصان جان لیں تاکہ اس بیماری سے بچ سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ سردی سے بچنے کے لیے رات کو موزے پہن کر سوتے ہیں؟ اس کام کا بڑا نقصان جان لیں تاکہ اس بیماری سے بچ سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔