جانتی تھیں کہ شادی شدہ ہوں پھر بھی پیچھا کیا.. ریکھا، طلعت حسین سے کیوں شادی کرنا چاہتی تھیں؟

"یہ تو میں نہیں جانتا کہ ریکھا مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھیں یا نہیں۔ لیکن فلم سوتن کی بیٹی میں میرا کردار ایڈوکیٹ مہرہ کا تھا۔ اس فلم میں میرے ساتھ ریکھا، جیا پرادھا اور جیتندر بھی تھے۔ فلم ہٹ ہوئی اور مجھے خوشی ہے کہ میرا کردار بھی لوگوں کو پسند آیا تھا"

یہ کہنا تھا مشہور اداکار طلعت حسین کا جن کا 83 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال ہوا ہے. طلعت حسین کا شمار ان منجھے ہوئے اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنھوں نے پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی اپنی شاندار اداکاری کا لوہا منوایا.

ماضی کے ایک انٹرویو میں طلعت حسین نے انکشاف کیا کہ 'ممبئی میں قیام کے دوران مشہور بھارتی اداکارہ ریکھا میرے پاس خود چل کر آئیں اور میری اداکاری کی تعریف کی۔ جبکہ وہ یہ بات جانتی تھیں کہ مَیں شادی شدہ ہوں پھر بھی اُنہوں نے بہت ہی تمیز سے میرا پیچھا کیا۔ لیکن جب مَیں نے اُن کی طرف سے کچھ زیادہ التفات نوٹس کیا، تو آہستہ آہستہ پیچھا چُھڑانے ہی میں عافیت سمجھی.

Why Rekha Wanted To Marry Talat Hussain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Rekha Wanted To Marry Talat Hussain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Rekha Wanted To Marry Talat Hussain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   36761 Views   |   26 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2024)

جانتی تھیں کہ شادی شدہ ہوں پھر بھی پیچھا کیا.. ریکھا، طلعت حسین سے کیوں شادی کرنا چاہتی تھیں؟

جانتی تھیں کہ شادی شدہ ہوں پھر بھی پیچھا کیا.. ریکھا، طلعت حسین سے کیوں شادی کرنا چاہتی تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جانتی تھیں کہ شادی شدہ ہوں پھر بھی پیچھا کیا.. ریکھا، طلعت حسین سے کیوں شادی کرنا چاہتی تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔