صبح دیسی گھی ضرور کھائیں کیونکہ.. شائستہ لودھی سردیوں میں اپنی جلد کی حفاظت کیسے کرتی ہیں؟

"صبح اٹھ کر دیسی گھی ایک چمچ کھانے کی عادت بنا لیں اگر ایسے نہیں کھا سکتے تو چائے یا کافی میں ملا کر نہار منہ دیسی گھی ضرور کھائیں. جسم میں اگر پیٹ کا نظام درست ہوگا تو جلد بھی حسین ہوگی اور اس کے لئے دیسی گھی کا استعمال ضروری ہے"

یہ کہنا ہے ڈاکٹر شائستہ لودھی کا جنھوں نے اپنی سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کے طریقے شئیر کیے. ڈاکٹر شائستہ کا کہنا تھا کہ وہ وٹامن سی کا استعمال لازمی کرتی ہیں. اس کے علاوہ کچھ دن سے انھوں نے اپنا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا وہ بھی دوبارہ شروع کردیا ہے. اب وہ باقاعدگی سے کلینزنگ، موئسچرائزنگ کے علاوہ مختلف ٹریٹمنٹس بھی لے رہی ہیں.

ڈاکٹر شائستہ نے ریٹنول کے استعمال کے بارے میں بتایا کہ ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں اور اسے کسی کریم میں مکس کر کے لگائیں.

اس کے علاوہ ہائلورونک ایسڈ اور الفا آربیوٹن وغیرہ جلد کو خوبصورت بنانے اور داغ دھبے ختم کرنے کے لئے بہترین ہیں.

Shaista Lodhi Skin Care Rituals In Winters

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Shaista Lodhi Skin Care Rituals In Winters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaista Lodhi Skin Care Rituals In Winters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1491 Views   |   17 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

صبح دیسی گھی ضرور کھائیں کیونکہ.. شائستہ لودھی سردیوں میں اپنی جلد کی حفاظت کیسے کرتی ہیں؟

صبح دیسی گھی ضرور کھائیں کیونکہ.. شائستہ لودھی سردیوں میں اپنی جلد کی حفاظت کیسے کرتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صبح دیسی گھی ضرور کھائیں کیونکہ.. شائستہ لودھی سردیوں میں اپنی جلد کی حفاظت کیسے کرتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔