خشکی، سِکری اور گرتے بال۔۔ اگر آپ بھی ہیں پریشان تو آج ہی دہی میں چینی ڈال کر بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کریں اور کمال دیکھیں

اکثر لوگوں کے سر میں ضرورت سے زیادہ خشکی ہوتی ہے اور وہ اتنی ضدی ہوتی ہے کہ کچھ بھی استعمال کرلو جاتی نہیں ہے بلکہ کھپلیوں کی صورت میں سر کی جڑوں سے چپک جاتی ہے۔ اور سردیوں کے موسم میں تو یہ اور بھی عذابِ جان بن جاتی ہے جس سے بال اور زیادہ گرتے ہیں یہاں تک کہ ایسے افراد جلد ہی گنج پن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

اسلیئے آج ہم آپ کیلیئے لائے ہیں ایک ایسی کمال کی اور آسان سی ریمیڈی، جس سے آپ کے بالوں سے جڑے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں

خشکی، سکری، گرتے بال اور گنج پن کے لیئے:

اس ریمیڈی کو بنانے کیلیئے آپ کو بس 3 چیزوں کی ضرورت ہے۔

ایک پیالی میں 2 چمچ دہی، 1 چمچ چینی اور 1 چمچ سرسوں کا تیل ڈال کر تینوں چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں۔ اب اس ماسک کو جڑوں اور بالوں پر لگا کر مساج کریں، اور تھوڑی دیر بعد سر دھولیں۔

اس ہیئر ماسک کے استعمال سے آپ کے سر کی خشکی سکری تو دور ہوگی ہی اسکے علاوہ نئے بال بھی آئیں گے جس سے گنج پن کم ہوجائے گا۔

ہیئر ماسک کے علاوہ آپ ہیئر پیک بھی بنا کر بالوں پر لگائیں، جس کا طریقہ جاننے کیلیئے آپ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

Khushki Aur Sikri Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khushki Aur Sikri Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khushki Aur Sikri Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1841 Views   |   31 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خشکی، سِکری اور گرتے بال۔۔ اگر آپ بھی ہیں پریشان تو آج ہی دہی میں چینی ڈال کر بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کریں اور کمال دیکھیں

خشکی، سِکری اور گرتے بال۔۔ اگر آپ بھی ہیں پریشان تو آج ہی دہی میں چینی ڈال کر بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کریں اور کمال دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خشکی، سِکری اور گرتے بال۔۔ اگر آپ بھی ہیں پریشان تو آج ہی دہی میں چینی ڈال کر بتائے ہوئے طریقے سے استعمال کریں اور کمال دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔