سجدے کے دوران ننھے بیٹے نے والد کو گلے لگا لیا۔۔ باپ بیٹے کی محبت، دل موم کر دینے والی ویڈیو وائرل

نماز کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر دل کو راحت ملتی ہے۔ کبھی کسی نوجوان کی نماز پڑھتے ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو کسی چھوٹے بچے کی نماز پڑھتے ویڈیو دل کو چھو لیتی ہے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر پسند کی جا رہی ہے جس میں باپ اور اس کے ننھے بیٹے کی محبت کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص مسجد میں نماز ادا کر رہا ہے اور اس کا چھوٹا نیچے لیٹا ہوا ہے۔ باپ جیسے ہی سجدے کرنے لگتا ہے تو وہ سجدے میں ہی اپنے باپ کو گلے لگا رہا ہے۔

اس معصوم بھری ویڈیو کو دیکھ کر صارفین کے دل موم ہوگئے ہیں۔ کئی لوگ اس ویڈیو کو اپنے اکاؤنٹ پر شئیر بھی کر رہے ہیں۔ اس میں نماز کی خوبصورت بھی اجاگر ہو رہی ہے اور محبت کا پیغام بھی مل رہا ہے۔

Sajdy Me Betay Ki Baap Ko Galy Lagany Ki Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sajdy Me Betay Ki Baap Ko Galy Lagany Ki Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sajdy Me Betay Ki Baap Ko Galy Lagany Ki Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1263 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

سجدے کے دوران ننھے بیٹے نے والد کو گلے لگا لیا۔۔ باپ بیٹے کی محبت، دل موم کر دینے والی ویڈیو وائرل

سجدے کے دوران ننھے بیٹے نے والد کو گلے لگا لیا۔۔ باپ بیٹے کی محبت، دل موم کر دینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سجدے کے دوران ننھے بیٹے نے والد کو گلے لگا لیا۔۔ باپ بیٹے کی محبت، دل موم کر دینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔