شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ

بادام ایک ایسا میوہ ہے جو سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، میگنیشم، آئرن، پوٹاشیم سمیت پندرہ مختلف غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام بلڈپریشر، دل کی صحت ، نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے اور ساتھ ہی یہ شوگر لیول کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
شوگر کے مرض کے لیے بہت سے علاج اور ادویات موجود ہیں۔ لیکن آج یہاں ہم آپ کو بادام کے ذریعے قدرتی علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مرض میں کمی کی جاسکتی ہے۔

* بادام کی گریاں پپیس لیں۔
* پھر ان میں ایک لیموں کا رس ملاکر نہار منہ کھالیں۔
* 20 دن کے اندر شوگر لیول میں کافی حد تک کمی آئے گی۔
لیکن یاد رکھیں یہ طریقہ شوگر کی انسولین کا لیول کم رکھنے میں معاون تو ہے لیکن مستقل شوگر کو ختم نہیں کرے گا۔ لہٰذا آپ بادام کے استعمال کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اور رکھیں اپنا شوگر لیول کم
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Sugar Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sugar Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sugar Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   29693 Views   |   16 Sep 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 March 2024)

شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ

شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔