ارے اعجاز بھائی آپ۔۔ اعجاز اسلم کو پہچان کر ڈاکوؤں نے کیا کیا؟ واقعہ سناتے ہوئے ہنس پڑے! دیکھیں

“ایک پروڈکشن ہاؤس سے باہر نکل رہا تھا تو 2 ڈاکو آگئے اور پستول سر پر تان کر موبائل چھین لے لیا۔ جیسے ہی میں نے ڈاکو کی جانب دیکھا تو وہ فوراً پہچان گئے اور بولے “ارے اعجاز بھائی آپ“ پھر انھوں نے نہ صرف موبائل واپس کردیے بلکہ معافی بھی مانگی اور چلے گئے“

یہ کہنا ہے معروف اداکار اعجاز اسلام کا جنھوں نے حال ہی میں نجی چینل کے مزاحیہ ٹا شو “حد کردی“ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بات کی۔ اعجاز اسلم نے ایک اور واقعہ سنایا کہ جب ایک بار ماہ رمضان المبارک میں وہ بچوں کے ساتھ کتابیں لینے گئے تو کچھ ڈاکوؤں نے ان کا موبائل چھین لیا اور پھر وہ گاڑی میں بیٹھے تو دو آدمی آئے اور کہا کہ دروازہ کھولیں۔ جب دروازہ کھولا تو انھوں نے کہا اعجاز بھائی آپ کا فون واپس کرنے آئے ہیں۔

اعجاز اسلم نے مزید بتایا کہ ان کی شادی والدین نے کم عمری میں ہی کروادی تھی تاکہ لڑکا نہ بگڑے۔ لڑکوں کو 24، 25 برس کی عمر میں شادی کرلینی چاہیے۔ اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری میں ان کی سب سے زیادہ دوستی عدنان صدیقی سے ہے جسے خراب کرنے کی کچھ لوگوں نے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔

Ijaz Aslam Interview In Hud Kar Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ijaz Aslam Interview In Hud Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ijaz Aslam Interview In Hud Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2243 Views   |   27 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

ارے اعجاز بھائی آپ۔۔ اعجاز اسلم کو پہچان کر ڈاکوؤں نے کیا کیا؟ واقعہ سناتے ہوئے ہنس پڑے! دیکھیں

ارے اعجاز بھائی آپ۔۔ اعجاز اسلم کو پہچان کر ڈاکوؤں نے کیا کیا؟ واقعہ سناتے ہوئے ہنس پڑے! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ارے اعجاز بھائی آپ۔۔ اعجاز اسلم کو پہچان کر ڈاکوؤں نے کیا کیا؟ واقعہ سناتے ہوئے ہنس پڑے! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔