گیزر چل رہا ہے لیکن گرم پانی نہیں آ رہا تو کیا کریں؟ گیزر چلانے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ دیکھئے ویڈیو

سردیوں کے موسم میں ہر گھر میں گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ مگر اکثر یہ پریشانی سامنے آتی ہے جب پورا سال گزرنے کے بعد سردی میں گیزر چلایا جاتا ہے تو وہ ٹھیک سے کام نہیں کر پاتا جس کے باعث گیزر ٹھیک کرنے والے کو گھر بلا لیا جاتا ہے اور اس سے منہ مانگی قیمت ادا کرنی پڑ جاتی ہے۔

بعض اوقات گیزر چل رہا ہوتا ہے مگر گرم پانی پھر بھی نہیں آتا تو ایسی صورتحال میں کیا کیا جائے۔

گیزر کو چلانے سے پہلے چند چھوٹی چھوٹی چیزیں ایسی ہیں جنہیں ایک بار چیک کرلیا جائے تو گیزر وقت پر چل سکتا ہے۔

گیزر چلانے سے قبل کونسی کونسی چیزیں چیک کرنا ضروری ہوتی ہیں دیکھئے نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

Garam Pani Nahi Arha To Kya Karen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Garam Pani Nahi Arha To Kya Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garam Pani Nahi Arha To Kya Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1014 Views   |   08 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

گیزر چل رہا ہے لیکن گرم پانی نہیں آ رہا تو کیا کریں؟ گیزر چلانے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ دیکھئے ویڈیو

گیزر چل رہا ہے لیکن گرم پانی نہیں آ رہا تو کیا کریں؟ گیزر چلانے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیزر چل رہا ہے لیکن گرم پانی نہیں آ رہا تو کیا کریں؟ گیزر چلانے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔