سینئر اداکارہ میڈم سنگیتا کی طبعیت شدید خراب ۔۔ ڈاکٹر کو علاج کے لیے بلا لیا گیا، ویڈیو

پریشانی یا بیماری سب اللہ پاک کی طرف سے ہوتی ہیں مگر اچانک بری خبر ملنے سے انسان ٹوٹ جاتا ہے۔

بالکل ایسا ہی ہوا پاکستانی عوام کے ساتھ کو افسردہ ہو گئے جب سے انہیں معلوم ہوا کہ میڈیم سنگیتا شدید بیمار ہو گئی ہیں،ڈاکٹر ان کے علاج کیلئے روز آ رہے ہیں۔

بات دراصل یہ ہے کہ سابقیہ خوبصورت اداکارہ و ہدایت کار میڈم سنگیتا آج کل کافی بیمار ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے۔ انہیں ایک انفیکشن ہو گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ڈاکٹر ڈرپ وغیرہ لگا دیتے ہیں۔

بہر حال یہ پھر بھی اپنے ڈرامے کے سیٹ پر آ جاتی ہیں ہر روز۔ یہ کام صرف اس لیے کرتی ہیں تاکہ ڈرامہ بننے میں زرا برابر بھی دیر نہ ہو اور لوگ میری وجہ سے پریشان نہ ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر سے علاج بھی ڈرامہ سیٹ پر ہی کروایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انکا کہنا تھا کہمیرے ڈرامے میں نوجوان اداکار زاویار بھی کام کر رہے ہیں۔

جو نعمان اعجاز کے بیٹے ہیں، اب خود بھی مشہور ہیں مگر پھر بھی سب کے ساتھ اچھے سے رہتے ہیں، کوئی غرور نہیں کرتے،جو بھی سب کھاتے ہیں وہی یہ بھی کھاتے ہیں کھانے میں ، انکے کیلئے الگ سے تو کوئی انتظام نہیں کیا جاتا۔

Madam Sangeeta Ki Tabiat Kharab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madam Sangeeta Ki Tabiat Kharab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madam Sangeeta Ki Tabiat Kharab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11545 Views   |   16 May 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سینئر اداکارہ میڈم سنگیتا کی طبعیت شدید خراب ۔۔ ڈاکٹر کو علاج کے لیے بلا لیا گیا، ویڈیو

سینئر اداکارہ میڈم سنگیتا کی طبعیت شدید خراب ۔۔ ڈاکٹر کو علاج کے لیے بلا لیا گیا، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سینئر اداکارہ میڈم سنگیتا کی طبعیت شدید خراب ۔۔ ڈاکٹر کو علاج کے لیے بلا لیا گیا، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔