استری رکھی ہی تھی کہ کپڑے جل گئے ۔۔ اگر آپ کی بھی استری کپڑے جلاتی ہے تو صرف یہ سیٹنگ کرلیں، جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے

استری روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام الیکٹرک مشین ہے۔ استری کیے بغیر گھر سے باہر تو جانا مشکل نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔ لیکن استری کو جلانے سے بجلی کے بل میں اضافہ بھی اسی صفائی سے ہوتا ہے جتنی صفائی سے استری ہمارے کپڑوں کو سیدھا کرتی ہے اور اکثر یہ کمال کی استری کپڑوں کو بھی خوب کمال کا جلا دیتی ہے۔

استری کو جلاتے وقت آپ نے غور کیا ہوگا کہ اس کے اوپری حصے پر بنا ہوا تھرموسٹیٹ جس پر ٹیمپریچر یا نمبر لکھے ہوئے ہوتے ہیں جوں ہی بٹن ایک نمبر پر جلایا جاتا ہے استری کا بلب آن ہو جاتا ہے لیکن جیسے ہی اس کو کم کیا جاتا ہے وہ بلب بند ہو جاتا ہے۔ دراصل اس کی وجہ یہ ہے کہ کاریگر استری کو سیٹ کرتے ہیں تاکہ وہ کپڑے زیادہ ہ جلائے۔ تیز استری جتنی جلدی کپڑے جلاتی ہے اتنا ہی بل میں اضافہ بھی کرتی ہے۔

اگر 1 نمبر پر پہنچنے سے قبل ہی بلب آن ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ یہ تیزی سے بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والی استری ہے، جس کی سیٹنگ کرنے کے لئے آپ کو ایک پیچ کس اور ایک ٹیسٹر کی ضرورت ہے۔ یہ سیٹنگ خود کرنا شاید مشکل ہے، لہٰذا آپ اس کو کاریگر سے ہی سیٹ کروالیں۔

لیکن اگر استری نے کپڑے جلانے شروع کردیے تو آپ اپنے طور پر یہ تمام احتیاط لازمی کریں تاکہ زیادہ نقصان سے بچ سکیں:

٭ کپڑوں کو استری کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اگر لان کے کپڑے ہیں تو ہلکی استری رکھیں، اگر ریشمین ہیں تو مزید کم کرلیں اگر کاٹن یا لیلن کے کپڑے ہوں تو تھرمو سٹیٹ کو آگے کی جانب بڑھا لیں۔

ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ اگر کپڑوں میں سلوٹیں بہت زیادہ آئی ہوئی ہوں اور آپ انہیں استری کرنے لگیں تو بہتر ہے کہ ان پر پانی کا چھینٹا مر کر ایک مرتبہ جھٹک لیں اور پھر کریں ، یوں استری بھی جلدی ہو جائے گی اور زیادہ یونٹ کا استعمال بھی نہیں ہوگا۔ یہ کچھ ایسی گھریلو ٹپس ہیں جو ایک عام صارف استعمال کرسکتا ہے۔

Istari Setting Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Istari Setting Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Istari Setting Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   30486 Views   |   04 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

استری رکھی ہی تھی کہ کپڑے جل گئے ۔۔ اگر آپ کی بھی استری کپڑے جلاتی ہے تو صرف یہ سیٹنگ کرلیں، جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے

استری رکھی ہی تھی کہ کپڑے جل گئے ۔۔ اگر آپ کی بھی استری کپڑے جلاتی ہے تو صرف یہ سیٹنگ کرلیں، جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ استری رکھی ہی تھی کہ کپڑے جل گئے ۔۔ اگر آپ کی بھی استری کپڑے جلاتی ہے تو صرف یہ سیٹنگ کرلیں، جس سے بجلی کا بل بھی کم آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔