مزیدار اور جوسی چکن روسٹ ۔۔ اب شیف محبوب کی آسان سی ترکیب سے گھر میں بنائیں اور پوری فیملی کے ساتھ انجوائے کریں

Chicken Roast Recipe

اجزاء:

۔ چکن (لیگ پیس) 1 کلو

۔ ادرک لہسن 2 چمچ

۔ لال مرچ 2 چمچ

۔ خشک دھنیا کُٹا ہوا 2 چمچ

۔ زیرہ کُٹا ہوا 2 چمچ

۔ چاٹ مصالحہ 2 چمچ

۔ نمک 1 چمچ

۔ دہی 1 پاؤ

۔ سرکہ 4 چمچ

۔ تیل 4 چمچ

روسٹ بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے چکن کے ٹکڑوں پر چیرا لگائیں، پھر اس میں اوپر دیئے گئے سارے مصالحے اور دہی شامل کر کے 3 سے 4 گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لیئے رکھ دیں

۔ اب کانچ کی ٹرے میں چکن رکھ کر بچا ہوا مصالحہ اوپر ڈال کر اس میں تیل شامل کریں اور پھر فوائل پیپر ٹرے کے اوپر لپیٹ دیں

۔ اوون کو 180 ڈگری پر پہلے سے گرم کرلیں، پھر اسے 190 کر کے اس میں چکن کی ٹرے رکھیں اور آدھا گھنٹہ (30 منٹ) تک بیک کریں

۔ 20 منٹ تک فوائل کے ساتھ بیک کریں اسکے بعد فوائل ہٹا کر ٹیمپریچر کو 250 پر رکھ کے 10 منٹ بیک کریں

۔ آخر میں چکن نکال کر اس پر بچا ہوا مصالحہ ڈالیں، اور کھانے کے لیئے پیش کریں

۔ لیجیئے مزیدار اور جوسی چکن روسٹ تیار ہے!

Chicken Roast Recipe

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Chicken Roast Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chicken Roast Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1645 Views   |   01 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مزیدار اور جوسی چکن روسٹ ۔۔ اب شیف محبوب کی آسان سی ترکیب سے گھر میں بنائیں اور پوری فیملی کے ساتھ انجوائے کریں

مزیدار اور جوسی چکن روسٹ ۔۔ اب شیف محبوب کی آسان سی ترکیب سے گھر میں بنائیں اور پوری فیملی کے ساتھ انجوائے کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مزیدار اور جوسی چکن روسٹ ۔۔ اب شیف محبوب کی آسان سی ترکیب سے گھر میں بنائیں اور پوری فیملی کے ساتھ انجوائے کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔