گھی میں صرف یہ چیز ڈال کر بچے کو کھلا دیں۔۔ کھانسی اور سردی سے نجات میں مدد کا آسان نسخہ جسے پورا گھر آزما سکتا ہے

موسم نے زرا سا ڈھنگ کیا بدلا۔ چھوٹے بچوں کے ماں باپ اسپتال کے چکر کاٹنے پر مجبور ہوگئے۔ کتنی بھی احتیاط کرلیں بچے تو بچے ہیں کوئی نہ کوئی بے احتیاطی ہو ہی جاتی ہے اور بچوں کو کھانسی آنا شروع ہوجاتی ہے جو پھر ایک بار لگ جائے تو آسانی سے جان نہیں چھوڑتی۔ آج کے آرٹیکل میں آپ کو بچوں کو سردی کے مضر اثرات اور تکلیف دہ کھانسی سے بچانے کا آسان سا نسخہ بتایا جائے گا جسے اگر آپ نے روزانہ استعمال کرنا شروع کردیا تو آپ کے بچے انشاء اللہ پوری سردیاں صحت مند رہ کر گزار سکتے ہیں۔

آمیزے کو بنانے کا طریقہ

آدھا چمچ اصلی گھی لیں۔ اس کو آنچ پر پگھلا لیں اور 2 لونگ اس گھی میں رکھ کر 1 منٹ تک پکائیں۔ اب لونگ نکال دیں اور نیم گرم گھی بچے کو رات سونے سے پہلے کھلا دیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ اس کے بعد بچہ کچھ کھائے یا پیے نہیں۔

گھی اور لونگ کے فائدے

گھی اور لونگ بچے کو سرردی سے فوری آرام دے گا اور جسم کو گرمائش پہنچائے گا۔ لونگ کا عرق جسم کے درد اور اینٹھن میں آرام پہنچاتا ہے جبکہ گھی پیٹ کے مسائل حل کر کے ہڈیوں کو بھی طاقت بخشتا ہے۔ اس نسخے کے روزانہ استعمال سے گلے کی خراش، نزلہ ، زکام، خشک اور بلغم والی کھانسی میں بھی آرام ملتا ہے۔ اس نسخے کو بڑے بھی آزما سکتے ہیں۔

Khansi Aur Sardi Se Bachao Ke Liye

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khansi Aur Sardi Se Bachao Ke Liye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khansi Aur Sardi Se Bachao Ke Liye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5202 Views   |   29 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھی میں صرف یہ چیز ڈال کر بچے کو کھلا دیں۔۔ کھانسی اور سردی سے نجات میں مدد کا آسان نسخہ جسے پورا گھر آزما سکتا ہے

گھی میں صرف یہ چیز ڈال کر بچے کو کھلا دیں۔۔ کھانسی اور سردی سے نجات میں مدد کا آسان نسخہ جسے پورا گھر آزما سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھی میں صرف یہ چیز ڈال کر بچے کو کھلا دیں۔۔ کھانسی اور سردی سے نجات میں مدد کا آسان نسخہ جسے پورا گھر آزما سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔