کیا اولاد ایسی ہوتی ہے؟ بدقسمت بیٹے نے ماں کو معزور کر کے بیوی کے ساتھ ریستوران چلا گیا، مجرم کے ساتھ کیا ہوا؟

اس دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں، جو کہ اپنے حسن اخلاق کی بنا پر وائرل ہو جاتے ہیں، مگر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ اپنے بد اخلاق اور انسانیت سوز عمل کی وجہ سے سب کی نفرت کا حقدار بن جاتے ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

مصر سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ بدقسمت ماں کی خبر نے سب کو افسردہ کر دیا تھا، کیونکہ یہ بدقسمت ماں وہ تھی، جس نے اپنے سگے بچے کو جس سے وہ بے حد پیارکرتی تھی، اسی کے ہاتھوں تکلیف دہ موت سے ہمکنار ہو گئی۔

81 سالہ زینب سید محفوظ مصر کے شہر ایلکزنڈریا میں اپنے بیٹے اور بہو کے ہمراہ رہتی تھی، تاہم بہو سے ہونے والے اختلاف کی بنا پر بہو نے شوہر کو ایسا چڑھایا کہ وہ طیش میں آگیا۔

یہ خیال بھی نہ کیا کہ جس ماں نے اسے 9 ماہ پیٹ میں رکھا، اس کی خاطر تمام تم تکالیف اور پریشانی کو سہتی رہی، اسے ہی آخری وقت میں ایسا انجام ملے گا۔

بیوی کی باتوں میں آئے نوجوان نے اپنی بوڑھی ماں کو پہلے کمرے میں بند کیا اور محض بہو کی شکایت کرنے پر شوہر کو ایسا چڑھایا کہ شوہر ماں کو مارتا ہوا اوپر کمرے میں لے گیا اور پھر کمرے میں بھی تشددکا نشانہ بنایا یہاں تک کہ ماں کی ہڈی تک ٹوٹ گئی اور خون تک نکنے لگا۔

بدقسمت بیٹے نے کمرہ بند کیا اور اہلیہ کو لے کر ریستوران نکل گیا، جہاں دونوں نے کھانا کھایا، مگر بوڑھی ماں کا خیال نہ آیا، بیٹے کی بے رخی اور اس عمل کا ماں کو اس حد تک دکھ ہوا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسی۔

اور جب پھر پڑوسیوں کے لاکھ آواز دینے پر بھی کسی نے دروازہ نہ کھولا تو دروازہ توڑ کر اندر پڑوسی داخل ہوئے اور یہ انکشاف ہوا کہ بوڑھی ماں تشدد کے باعث چل بسی۔

بے حس اور بدقسمت بیٹے نے پولیس نے بچنے کی خاطر بھاگنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا اور اب پولیس کی تحویل میں ہے، اگر دنیا کے قانون سے بچ بھی جاتا ہے، تو یہ نوجوان آخرت کے اس انصاف کے لیے ضرور پچھتائے گا جہاں سے کوئی بھاگ نہیں سکتا۔

Maan Ki Haddi Tor Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Ki Haddi Tor Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Ki Haddi Tor Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   3206 Views   |   29 May 2023
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا اولاد ایسی ہوتی ہے؟ بدقسمت بیٹے نے ماں کو معزور کر کے بیوی کے ساتھ ریستوران چلا گیا، مجرم کے ساتھ کیا ہوا؟

کیا اولاد ایسی ہوتی ہے؟ بدقسمت بیٹے نے ماں کو معزور کر کے بیوی کے ساتھ ریستوران چلا گیا، مجرم کے ساتھ کیا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا اولاد ایسی ہوتی ہے؟ بدقسمت بیٹے نے ماں کو معزور کر کے بیوی کے ساتھ ریستوران چلا گیا، مجرم کے ساتھ کیا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔