انڈوں سے وزن گھٹانے کا طریقہ

اگر آپ صرف ایک ہفتے میں پانچ کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتے ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے ۔ انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں ۔ آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

پہلا دن .1
۱۔ ناشتے میں آپ کو دو اُبلے ہوئے انڈے ، بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے ۔
۲۔ لنچ میں آپ کو چھ اونس چکن اور ایک کپ گریک دھی کھانا ہوگا۔
۳۔ رات کے کھانے میں ایک اُبلا ہو اانڈہ ، ایک اورنج اور چار اونس اُبلا ہو چکن کھائیں ۔

دوسر ا دن .2
۱۔ ناشتے میں دو اُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں ۔
۲۔ لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرامائیں ۔
۳۔ رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔

تیسرا دن .3
۱۔ ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں ۔
۲۔ دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں ۔
۳۔رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔

4. چوتھا دن
۱۔ دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچ ساور کریم کھائیں ۔
۲۔دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں ۔
۳۔ رات کو سلاد کے ساتھ اُبلی ہوئی مچھلی کھائیں ۔

5. پانچواں دن
۱۔ ناشتے میں گریک دھی کے گلاس کے ساتھ تازہ لیموں یا اونج کھائیں ۔
۲۔ لنچ میں دو انڈوں کے ساتھ دو چکوترے کھائیں ۔
۳۔ ڈنر میں ایک گلاس تازہ پانی پئیں ۔

6. چھٹا دن
۱۔ ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور ٹوسٹ کھائین ۔
۲۔ لنچ میں 6اونس بیف کے ساتھ ایک چکوترا یا اورنج استعمال کریں ۔
۳۔ رات کے کھانے میں صرف ایک گلاس پانی پئیں ۔

Egg Diet For Weight Loss

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Egg Diet For Weight Loss and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Egg Diet For Weight Loss to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12543 Views   |   02 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انڈوں سے وزن گھٹانے کا طریقہ

انڈوں سے وزن گھٹانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈوں سے وزن گھٹانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔