نوالہ اٹک جائے تو سانس بھی رک جاتی ہے.. کھاتے ہوئے اس تکلیف سے کیسے نجات حاصل کریں؟ جانیں طریقے

اکثر کھانا کھاتے ہوئے نوالہ اٹک جاتا ہے جس سے کھانسی آتی ہے اور اکثر تو سانس رکتی ہوئی بھی محسوس ہوتی ہے. اس اذیت ناک صورتحال سے چھٹکارا پانے کے چند طریقے ہم یہاں بتا رہے ہیں.

کھانا پھنس جائے تو سوڈا مشروبات یعنی کولڈ ڈرنک پی کر اس تکلیف کو کم کیا جاسکتا ہے. ان مشروبات میں موجود کاربن ڈائی آکسائڈ غذائی نالی میں پھنسنے والے نوالے کو حلق سے اتار کر معدے میں پہنچانے میں مدد کرتا ہے.

عام طور پر نوالہ پھنسنے پر پانی پیا جاتا ہے. جس سے نالی میں پھنسے نوالے کو معدے میں پہنچانے میں مدد ملتی ہے.

اسی طرح اکثر کھانا پھنسنے پر ایک اور نوالہ کھا لینے سے بھی حلق میں پھنسا ہوا کھانا نیچے اتر جاتا ہے.

روٹی کے ٹکڑے کو پانی یا دودھ میں بھگو کر نرم کر کے کھانے سے بھی پھنسا نوالہ نگلنے میں آسانی ہوتی ہے. اس کے علاوہ ایک چمچ گھی بھی کھایا جاسکتا ہے.

Khana Khatay Hue Phans Jaye To Usay Kaisay Theek Karen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khana Khatay Hue Phans Jaye To Usay Kaisay Theek Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khana Khatay Hue Phans Jaye To Usay Kaisay Theek Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2052 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نوالہ اٹک جائے تو سانس بھی رک جاتی ہے.. کھاتے ہوئے اس تکلیف سے کیسے نجات حاصل کریں؟ جانیں طریقے

نوالہ اٹک جائے تو سانس بھی رک جاتی ہے.. کھاتے ہوئے اس تکلیف سے کیسے نجات حاصل کریں؟ جانیں طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نوالہ اٹک جائے تو سانس بھی رک جاتی ہے.. کھاتے ہوئے اس تکلیف سے کیسے نجات حاصل کریں؟ جانیں طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔