لیموں مہنگے ہونے والے ہیں، آج ہی انہیں محفوظ کرلیں ۔۔ جانیں رمضان سے پہلے لیموں کو خراب ہوئے بغیر کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟

مہنگائی کے اس طوفان میں جہاں سب بری طرح پھنے ہوئے ہیں وہیں غریب اور مڈل کلاس طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے، کیونکہ انہیں ایک دن کا کھانا بنانے کیلیئے بھی سوچنا پڑتا ہے آج کون سی سبزی بنائیں جو سستی ہو۔

جیسے کہ آج کل ٹماٹر اور لیموں کافی سستے مل رہے ہیں مارکیٹ میں، جن کی قیمتیں رمضان آتے ہی آسان پر پہنچ جائیں گی۔ اسلیئے گھریلو خواتین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ان چیزوں کو محفوظ کر کے رکھیں تا کہ یہ لمبے عرصے چل سکیں۔

لیموں محفوظ کرنے کا طریقہ

بہت سی خواتین یہ نہیں جانتیں کہ لیموں کو کس طرح محفوظ کر کے رکھنا چاہیئے، جس سے وہ خراب بھی نہ ہوں اور لمبے وقت تک استعمال بھی کئے جا سکیں۔ تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں اس کا ایک آسان طریقہ
۔ سب سے پہلے سستے لیموں خرید لیں، اور یہ فکر نہ کریں کہ وہ دکھنے میں کیسے ہیں بس رسیلے لیموں مارکیٹ سے لے آئیں
۔ اب ان کو دھو کر ایک پیالے میں ان کا رس اچھی طرح سے نچوڑ کر نکال لیں
۔ رس نکالنے کے بعد انہیں چھلنی سے چھان لیں تا کہ بیج علیحدہ ہوجائیں، یا چمچ سے بھی نکال سکتی ہیں آپ
۔ پھر لیموں کے رس کو آئس کیوب (برف جمانے والی ٹرے) والے سانچے میں بھر کر فریز کردیں
۔ جب وہ جم جائیں تو ان کیوبز کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں
۔ استعمال کے وقت ایک کیوب نکال کر کھانے میں شامل کریں یا جوس بنا کر پیئیں، یہ لمبا عرصہ چل سکتے ہیں آرام سے

Lemon Mehfooz Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lemon Mehfooz Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lemon Mehfooz Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4764 Views   |   02 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لیموں مہنگے ہونے والے ہیں، آج ہی انہیں محفوظ کرلیں ۔۔ جانیں رمضان سے پہلے لیموں کو خراب ہوئے بغیر کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟

لیموں مہنگے ہونے والے ہیں، آج ہی انہیں محفوظ کرلیں ۔۔ جانیں رمضان سے پہلے لیموں کو خراب ہوئے بغیر کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں مہنگے ہونے والے ہیں، آج ہی انہیں محفوظ کرلیں ۔۔ جانیں رمضان سے پہلے لیموں کو خراب ہوئے بغیر کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔