Netizens Make Fun Of Aiman Khan And Minal Khan Birthday Celebration
شوبز کی مقبول جڑواں بہنیں ایمن خان اور منال خان بچپن سے ہی روشنیوں میں رہی ہیں۔ دونوں نے کم عمری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنا سفر شروع کیا اور اسکرین کے سامنے ہی بڑی ہوئیں۔ آج دونوں شادی شدہ ہیں اور ماں بن چکی ہیں۔ ایمن خان تین بیٹیوں کی والدہ ہیں جبکہ منال خان کے گھر ایک بیٹا ہے۔
حال ہی میں ایمن اور منال نے اپنی 27ویں سالگرہ فیملی کے ساتھ سادگی مگر محبت بھرے ماحول میں منائی۔ دونوں بہنیں ایک جیسے سیاہ لباس میں بےحد خوبصورت لگ رہی تھیں، کیک کاٹا گیا، قہقہے گونجے اور ہر طرف پیار بھرا ماحول تھا، جہاں ان کے شوہروں، بہن بھائیوں اور سب سے بڑھ کر اُن کے ننھے مُنّے بچوں نے بھی خوشی میں حصہ لیا۔
ایک طرف جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ایمن منال کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی وہیں دوسری طرف ان کی عمر کو لے کر خوب مذاق بنایا گیا۔
ایک صارف نے لکھا، ان ننھی کاکیوں کو سالگرہ منانے سے فرصت ہی نہیں ملتی ہے۔ جس پر دوسرے نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا، اتنی سالگرہ منانے کے باوجود یہ بڑی نہیں ہوتی ہیں۔
ایک نے حیران ہو کر پوچھا، یہ دونوں اب تک 27 تک ہی پہنچی ہیں؟
جبکہ بہت سارے لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ، یہ دونوں بہنیں سالوں سے 20 کے بیچ ہی گھوم رہی ہیں، نا جانے کب یہ 30 کو پہنچیں گی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Netizens Make Fun Of Aiman Khan And Minal Khan Birthday Celebration and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Netizens Make Fun Of Aiman Khan And Minal Khan Birthday Celebration to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بچے بڑے ہوجائیں گے پر مائیں نہیں۔۔ اس سال ایمن منال نے کون سی سالگرہ منائی؟ عمر جان کر صارفین پر ہنسی کے دورے
بچے بڑے ہوجائیں گے پر مائیں نہیں۔۔ اس سال ایمن منال نے کون سی سالگرہ منائی؟ عمر جان کر صارفین پر ہنسی کے دورے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے بڑے ہوجائیں گے پر مائیں نہیں۔۔ اس سال ایمن منال نے کون سی سالگرہ منائی؟ عمر جان کر صارفین پر ہنسی کے دورے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔