کھجور کی گٹھلیاں بھی بیکار نہیں.. جانیں ان کے استعمال کا وہ طریقہ جس سے برانڈ والے اسے ہزاروں میں بیچتے ہیں

کھجور سے روزہ کھولنا سنت ہے اور اس کے کئی فائدے بھی ہیں۔ جیسے کہ سارا دن بھوکا رہنے کے بعد کھجور کھانے سے فوری طور پر جسم کو توانائی ملتی ہے کیونکہ یہ غذائیت سے مالا مال پھل ہے۔ البتہ اس کے بیج لوگ نکال کر پھینک دیتے ہیں جبکہ وہ بھی معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو کھجور کے بیج کے استعمال کا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

کھجور کے بیج کی غذائی اہمیت

کھجور کے بیجوں میں کافی مقدار میں مفید غذائی اجزا ہوتے ہیں جیسے کہ اولیک ایسڈ، غذائی ریشے اور پولیفینول۔ یہ مرکبات قلبی امراض کے واقعات میں کمی اور مجموعی صحت میں بہتری لاتے ہیں
کھجور کے بیج میں پروٹین، چکنائی، غذائی ریشہ، فینولک، اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔/p>

استعمال کا طریقہ

تمام کھجور کی گٹھلیوں کو ایک جگہ جمع کریں اور ہھر اتنا بھونیں کہ رنگت سیاہی مائل ہوجائے۔ پھر ہاون دستے میں کوٹ لیں اور پھر گرائینڈ کر کے پاؤڈر تیار کرلیں۔ اس پاؤڈر کو چھان کر محفوظ کرلیں۔ صبح شام ایک چمچ پاؤڈر دودھ میں ملا کر پئیں۔

فائدے

یہ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر ایک طرح سے طاقت کی چابی ہے۔ یہ قعت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ ہڈیوں، ناخنوں اور دانتوں کی صحت کے لئے مفید ہے۔ جسم کو بھرپور توانائی بخشتا ہے۔ مختلف برانڈز اسی پاؤڈر کو ہزاروں روپے میں بیچتے ہیں

Khajoor Ki Guthliyon Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khajoor Ki Guthliyon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khajoor Ki Guthliyon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3336 Views   |   31 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھجور کی گٹھلیاں بھی بیکار نہیں.. جانیں ان کے استعمال کا وہ طریقہ جس سے برانڈ والے اسے ہزاروں میں بیچتے ہیں

کھجور کی گٹھلیاں بھی بیکار نہیں.. جانیں ان کے استعمال کا وہ طریقہ جس سے برانڈ والے اسے ہزاروں میں بیچتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھجور کی گٹھلیاں بھی بیکار نہیں.. جانیں ان کے استعمال کا وہ طریقہ جس سے برانڈ والے اسے ہزاروں میں بیچتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔