صرف 2 قطرے یہ تیل لگائیں اور جھریوں سے پائیں چھٹکارا.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا وہ جادوئی تیل جو خشک موسم میں آپ کو مزید نکھار دے

خواتین بڑھتی عمر کے ساتھ چہرے کی جھریوں کے حوالے سے بہت پریشان رہتی ہیں. یہ پریشانی ان کے چہرے پر مزید جھریوں کا باعث بنتی ہے۔ خاص طور پر خشکی کے موسم میں چہرے پر فائن لائنز بننے کی شکایات زیادہ سامنے آتی ہیں جنھیں دور کرنے کے لئے آج ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا انتہائی آسان سا نسخہ بتا رہے ہیں۔

اس کے لئے آپ کو صرف 3 عدد وٹامن ای کے کیپسول یا پھر اس کا تیل چاہیے اور کدو کے بیچ کا تیل. دو کھانے کے چمچ کدو کے بیج میں 3 وٹامن ای کے کیپسول کا تیل ملا کر کسی شیشی میں رکھ لیں.

اس تیل کو صرف دو سے تین قطرے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور دن میں بھی لگا سکتی ہیں. اس کے مستقل استعمال سے چہرے کو نمی ملے گی اور داغ دھبے اور جھریاں ختم ہوجائیں گی. سردیوں میں جلد کے لئے اس سے اچھی کریم ہو ہی نہیں سکتی آزمائش شرط ہے۔

Dr Bilquis Nay Bataya Kaddoo Kay Beej Say Jhuryan Khatam Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Bilquis Nay Bataya Kaddoo Kay Beej Say Jhuryan Khatam Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Nay Bataya Kaddoo Kay Beej Say Jhuryan Khatam Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3652 Views   |   14 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف 2 قطرے یہ تیل لگائیں اور جھریوں سے پائیں چھٹکارا.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا وہ جادوئی تیل جو خشک موسم میں آپ کو مزید نکھار دے

صرف 2 قطرے یہ تیل لگائیں اور جھریوں سے پائیں چھٹکارا.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا وہ جادوئی تیل جو خشک موسم میں آپ کو مزید نکھار دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 2 قطرے یہ تیل لگائیں اور جھریوں سے پائیں چھٹکارا.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا وہ جادوئی تیل جو خشک موسم میں آپ کو مزید نکھار دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔