باپ بیٹی کھانے میں مری ہوئی چھپکلی کھا گئے.. پھر کیا ہوا؟ افسوس ناک واقعہ جس نے ہوٹل والوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

"میں نے بیٹے سے سموسے منگوائے اور جب مکمل طور پر ایک کھا چکا اور میری بیٹی آدھا سموسہ کھا چکی تو بیٹی نے دیکھا کہ سموسے کے اندر مری ہوئی چھپکلی موجود ہے. اس کے بعد ہم دونوں کی طبیعت خراب ہوگئیاور ہم فوراً اسپتال بھاگے۔ "

یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا یبھارت کی ریاست اتر پردیش میں رہنے والے باپ بیٹی کے ساتھ جو سموسے کے اندر موجود چھپکلی بھی چبا کر کھا گئے۔

منوج کمار کا کہنا ہے کہ اسپتال سے آنے کے بعد انھوں نے سموسے والے کے ہوٹل پر جا کر ہنگامہ برپا کیا۔ انھوں نے پولیس اور فوڈ ڈپارٹمنٹ کو طلب کیا لیکن دکان دار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

واضح رہے بھارت میں اس سے قبل بھی اس نوعیت کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

Tragic Incident Of Eating Lizard In Food

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tragic Incident Of Eating Lizard In Food and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tragic Incident Of Eating Lizard In Food to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1316 Views   |   16 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

باپ بیٹی کھانے میں مری ہوئی چھپکلی کھا گئے.. پھر کیا ہوا؟ افسوس ناک واقعہ جس نے ہوٹل والوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

باپ بیٹی کھانے میں مری ہوئی چھپکلی کھا گئے.. پھر کیا ہوا؟ افسوس ناک واقعہ جس نے ہوٹل والوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ بیٹی کھانے میں مری ہوئی چھپکلی کھا گئے.. پھر کیا ہوا؟ افسوس ناک واقعہ جس نے ہوٹل والوں کی قلعی کھول کر رکھ دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔