پیاز میں مالٹا اور ڈسپرین ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں پرانی استری کو نیا بنانے کا طریقہ جس میں ایک بھی روپیہ خرچ نہیں ہوگا

استری کچھ دن استعمال کے بعد نیچے سے کالی ہوجاتی ہے اور کپڑوں پر نشان چھوڑنے لگتی ہے. اس کو اگر کسی چیز سے صاف بھی کر لیں پھر اس کیسطح کھردری اور خراب ہوجاتی ہے. اس لئے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کی پرانی استری بالکل نئی بن جائے گی اور آپ کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوگا.

توٹھ پیسٹ لے کر کالے نشانوں پر لگائیں اور پھیلا لیے. کچھ دیر ایسے ہی چھوڑ دیں اس کے بعد کسی ریگ مال یا برتن مانجھنے والے جونے سے استری صاف کر لیں. توٹھ پیسٹ کی وجہ سے استری خراب نہیں ہوگی اور چمک اٹھے گی. اوپری حصوں پر بھی توٹھ پیسٹ لگا کر پرانے توٹھ برش یا جونے سے صاف کر لیں. پرانی استری نئی بن جائے گی.

پیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور ابال کر پانی بنا لیں اب اس میں مالٹے کا رس اور دو گولی ڈسپرین ملائیں اور جس شیمپو سے سر دھوتی ہیں وہ ڈال کر شیمپو کر لیں. یہ مکسچر سردیوں میں بالوں کی خشکی دور کرے گا اور انھیں پرکشش اور حسین بنا دے گا.

اگر مرچیں وغیرہ کاٹتے ہوئے ہاتھوں پت جلن ہو تو سرسوں کا تیل لگا لیں. یا پھر پہلے ہی ہلکا تیل لگا کر مرچیں کاٹیں اور بعد میں ہاتھ دھو کر دوبارہ تیل لگا لیں.

Tip To Renew Old Iron Without Spending A Rupee

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Renew Old Iron Without Spending A Rupee and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Renew Old Iron Without Spending A Rupee to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6644 Views   |   14 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیاز میں مالٹا اور ڈسپرین ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں پرانی استری کو نیا بنانے کا طریقہ جس میں ایک بھی روپیہ خرچ نہیں ہوگا

پیاز میں مالٹا اور ڈسپرین ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں پرانی استری کو نیا بنانے کا طریقہ جس میں ایک بھی روپیہ خرچ نہیں ہوگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز میں مالٹا اور ڈسپرین ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں پرانی استری کو نیا بنانے کا طریقہ جس میں ایک بھی روپیہ خرچ نہیں ہوگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔