جس سے نکاح ہوا اس سے شادی نہیں ہوئی پھر بھی.. مایا خان کے بھائی کا انتقال کیسے ہوا؟ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"جس سے نکاح ہوا اُس سے شادی نہیں ہوئی تھی. میری انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی شادی کی زیادہ تر تصاویر جعلی ہیں. وہ تصاویر نیرے نکاح کی ہیں اور جن سے نکاح ہوا تھا ان سے شادی نہیں ہوئی تھی"

یہ کہنا ہے مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرے والد سفیر تھے اور جب وہ کافی کم عمر تھیں تبھی ان کے والد کا انتقال ہوگیا پھر ان کے بڑے بھائی ہی والد کی جگہ تھے.

"میں اپنی اسٹوڈنٹ لائف سے ہی وائس اوور آرٹسٹ تھی اور اس وقت وہ پاکستان ٹیلی وژن میں بھی وائس اوور کیا کرتی تھی. پھر مجھے بچوں کے سوال و جواب کا پروگرام کرنے کو کہا گیا۔ کم عمری میں ہی پی ٹی وی میں کام کرنے کے بعد میں بہت عرصے تک میڈیا سے دور رہیں لیکن اس کے بعد دوبارہ ٹی وی میزبان کام شروع کیا۔

اپنی زندگی کے نشیب و فراز پر گفتگو کرتے ہوئے مایا خان کا کہنا تھا کہ 2012 میں ایک شو کی وجہ سے تنازع ہوا جس میں پارک میں بیٹھے لڑکے لڑکیوں کو براہ راست دکھانے پر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا. وہ جیسے ہی شو کرکے گھر واپس آئیں تو سوشل میڈیا پر انہیں نکالنے کا لیٹر وائرل ہوا اور چند ہی دن میں ملک سے باہر کے میڈیا پر بھی تنقید کی گئی. امریکا میں رہنے والے بھائی انھی دنوں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی. وہ ان تنازعات کی خبریں دیکھنے اور سننے کے بعد دنیا سے چلے گئے.

مایا خان نے مزید بتایا کہ 2011 ء میں میرا نکاح ہوا تھا لیکن پھر رخصتی سے پہلے ہی طلاق ہوگئی. پھر ایم دوسرے شخص سے شادی ہوئی اور اب تیسری بار شادی کرنے کا فی الحال ان کا کوئی ارادہ نہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک انٹرویو میں مایا خان یہ کہہ چکی ہیں کہ ان کی دوسری شادی کا فیصلہ غلط تھا کیونکہ دوسرے شوہر ان پر تشدد کرتے تھے اس وجہ سے ان کی شادی بھی ختم ہوگئی.

Maya Khan Opens Up About Her Marriages And Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maya Khan Opens Up About Her Marriages And Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maya Khan Opens Up About Her Marriages And Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   21937 Views   |   31 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جس سے نکاح ہوا اس سے شادی نہیں ہوئی پھر بھی.. مایا خان کے بھائی کا انتقال کیسے ہوا؟ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

جس سے نکاح ہوا اس سے شادی نہیں ہوئی پھر بھی.. مایا خان کے بھائی کا انتقال کیسے ہوا؟ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس سے نکاح ہوا اس سے شادی نہیں ہوئی پھر بھی.. مایا خان کے بھائی کا انتقال کیسے ہوا؟ بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔