کمبل اور گرم چادریں واشنگ مشین میں کس طرح دھوئیں کہ وقت بھی بچے اور ڈرائی کلینر کے پیسے بھی؟ ویڈیو میں دیکھیں

کمبل اور رضائی کو دھونا بھی لازمی ہے کہ کہیں کوئی گندگی یا کوئی ایسا چھوٹا موٹا کیڑا اس کے اندر تو نہیں۔ اگر آپ بھی اپنا کمبل دھونے کا سوچ رہے ہیں تو اب اس کو اپنی واشنگ مشین میں ڈال کر آرام سے دھو لیں۔ وہ وقت الگ تھا جب اس کو ہاتھوں سے دھوتے تھے نچوڑتے تھے۔ اب اتنا وقت ہے اور نہ اتنی طاقت۔ اس لئے جانیئے کمبل کو دھونے کا سب سے آسان طریقہ

ٹپس:

اگر آپ کے پاس ڈبل مشین ہے جس میں کپڑے دھلتے اور خشک ہوتے ہیں تو آپ کے لئے کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے بس کمبل کو اس میں آدھا آدھا کرکے ڈالیئے اور آدھا دھلنے پر خشک حصے میں منتقل کردیں اور باقی دوبارہ دھو لیں۔ لیکن اگر آپ کے پاس ڈبل مشین کی سہولت نہیں ہے تو آپ اپنے کمبل کو واشنگ مشین میں کھول کر ڈالیں، پھر مشین چلائیں، پہلے 4 منٹ کے لئے چلائیں، پھر کچھ وقت بند کردیں، یوں تھوڑی تھوڑی دیر کے لئے مشین چلائیں تاکہ نہ مشین پر زور پڑے اور نہ ہی آپ کو زیادہ محنت کرنی پڑے۔ اس طرح آپ کمبل کو مشین میں ہی دھو سکتی ہیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ پہلے مشین میں پانی اور سرف ڈال کر چلالیں تاکہ جھاگ بن جائیں اور پھر بآسانی آپ کا کمبل دھل جائے۔

Kambal Dhone Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kambal Dhone Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kambal Dhone Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   12498 Views   |   04 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کمبل اور گرم چادریں واشنگ مشین میں کس طرح دھوئیں کہ وقت بھی بچے اور ڈرائی کلینر کے پیسے بھی؟ ویڈیو میں دیکھیں

کمبل اور گرم چادریں واشنگ مشین میں کس طرح دھوئیں کہ وقت بھی بچے اور ڈرائی کلینر کے پیسے بھی؟ ویڈیو میں دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمبل اور گرم چادریں واشنگ مشین میں کس طرح دھوئیں کہ وقت بھی بچے اور ڈرائی کلینر کے پیسے بھی؟ ویڈیو میں دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔