دعا مانگی کے بیٹی کو زندگی ملی تو حافظہ بناؤں گا.. سہیل سمیر کے ساتھ کیا معجزہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل دی؟

"پہلے کئی بار عمرہ ادا کرنے کا سوچ چکا تھا لیکن کبھی عمل نہیں کرسکا. پھر میرے دوست نے سمجھایا کہ عمرہ ادا کرنے کے لئے جانا چاہیئے اس سے تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی. وہ وقت یاد کر کے آج بھی رونگٹھے کھڑے ہو جاتے ہیں. جب پہلی بار اللہ کے گھر کی زیارت کی، تو بہت سکون ملا. اس بات پر اللّٰہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ اس کے بعد سے اب تک دو تین بار بلاوا آچکا ہے"

یہ کہنا ہے سینئر اور منجھے ہوئے اداکار سہیل سمیر کا جنھوں نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی میں پیش آنے والے معجزات کا ذکر کیا.

سہیل سمیت نے انکشاف کیا کہ میں نے زندگی میں حقیقتاً معجزے کا تجربہ کیا ہے۔ میری بیٹی کی پیدائش قبل از وقت ہوئی تھی اور پیدا ہوتے ہی بیٹی بیمار ہوگئی تھی۔ جب میں پریشانی میں اسے اسپتال لے کر جارہا تھا تو بیوی نے بتایا کہ بچی کی سانس رک گئی ہے یہ سن کر میں نے اللّٰہ سے دعا مانگی کہ تو ہی زندگی سے نوازتا ہے اور موت بھی دینے والا ہے. اگر تو نے میری بیٹی کو زندگی سے نوازا تو میں اسے قرآن حافظ بناؤں گا۔

"پھر میں بیٹی کو لے کر اسپتال میں پہنچا ہی تھا کہ بیٹی کی سانسیں چلنے لگیں، یہ واقعہ کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ آج میری بیٹی بالکل ٹھیک اور قرآن حافظہ ہے"

Sohail Sameer Talking About Miracles

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sohail Sameer Talking About Miracles and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sohail Sameer Talking About Miracles to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1189 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دعا مانگی کے بیٹی کو زندگی ملی تو حافظہ بناؤں گا.. سہیل سمیر کے ساتھ کیا معجزہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل دی؟

دعا مانگی کے بیٹی کو زندگی ملی تو حافظہ بناؤں گا.. سہیل سمیر کے ساتھ کیا معجزہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دعا مانگی کے بیٹی کو زندگی ملی تو حافظہ بناؤں گا.. سہیل سمیر کے ساتھ کیا معجزہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔