کیکر کی پھلی کے فوائد- کیکر کی پھلی کے استعمال کا وہ طریقہ جو دے آپ کو بھی قیمتی فوائد، جان کر آج ہی خرید لائیں گے

6472

کیکر کی پھلی، گوند، پتے اور چھال بہت زیادہ فائدے مند جڑی بوٹی ہے۔ اس کا استعمال ہمارے جسم کو کئی قسم کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں کے مخصوص مسائل کو حل کرنے میں بھی مفید ہے۔ اس کے خاص استعمال ہم آپ کو بتا رہے ہیں جو آپ کی بھی بڑی مشکل آسان کرے گا۔استعمال کیسے کریں؟

سفوف بنائیں:

٭ کیکر سے پھلیوں کو توڑ کر الگ کرلیں اور باریک پیس کر سفوف تیار کریں اور جار میں بھر کر رکھ لیں۔

فائدہ:

٭ جوڑوں کا درد، کمر درد، ماہواری کا نہ ہونا، ماہواری میں کمی ہونا، پٹھوں کا کھچاؤ، مہرے اکڑ جانا یا ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو یہ پھلی فائدے مند ہے۔

کھائیں کس طرح؟

کیکر کی پھلی کے اس سفوف کو نیم گرم پانی اور شہد کے ساتھ ملا کر نہارمنہ یا رات سونے سے قبل کھائیں اس سے آپ کو جلد افاقہ ہوگا۔

مردانہ و زنانہ کمزوری کا مسئلہ:

٭ خواتین یا مرد حضرات کو بچے نہ ہونے کے مسائل سے دوچار ہیں، خواتین میں تھائی رائیڈ ہے یا بانجھ پن کا مسئلہ ہے تو ایسے میں کیکر کی پھلی کے سفوف میں مصری کو مکس کرکے یہ پاؤڈر استعمال کریں اس سے جلد افاقہ ہوگا۔

شوگر:

٭ اگر آپ اپنی شوگر کو کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں تو روزانہ کیکر کی پھلی کا سفوف نیم گرم پانی کے ساتھ پھانکیں اس سے شوگر بھی کنٹرول میں رہے گی اور اضافی پیشاب کا مسئلہ بھی کم سے کم ہوگا۔

Keekar Phali Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Keekar Phali Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Keekar Phali Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6119 Views   |   26 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

کیکر کی پھلی کے فوائد- کیکر کی پھلی کے استعمال کا وہ طریقہ جو دے آپ کو بھی قیمتی فوائد، جان کر آج ہی خرید لائیں گے

کیکر کی پھلی کے فوائد- کیکر کی پھلی کے استعمال کا وہ طریقہ جو دے آپ کو بھی قیمتی فوائد، جان کر آج ہی خرید لائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیکر کی پھلی کے فوائد- کیکر کی پھلی کے استعمال کا وہ طریقہ جو دے آپ کو بھی قیمتی فوائد، جان کر آج ہی خرید لائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔