رات کے اندھیرے میں اسکول کون کھولتا ہے، دیکھیے خفیہ کیمرے میں اسکول میں کھیلنے والے یہ بچے کون تھے؟

تعلیمی ادارے اکثر رات کے اوقات خالی ہی ہوتے ہیں، ایسے میں وہاں غیرمعمولی حرکات کا ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔لیکن خفیہ کیمرے کی ریکارڈنگ میں کچھ ایسا ریکارڈ ہوا ہے، جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک یوٹیوبر نے بلوچستان کے علاقے میں ایک اسکول میں تحقیقات کی، جس میں ایک خوفناک اور غیر معمولات حرکات دیکھی گئیں۔

وہ کیا راز ہے؟ نامی پروگرام میں آسیب زدہ مقامات پر تحقیقات کی جاتی ہیں اور صارفین کے لیے منفرد پروگرامز اپلوڈ کیے جاتے ہیں، ایک ایسا ہی پروگرام کرنے کے لیے ٹیم نے اسکول کا انتخاب کیا جہاں رات کے اندھیرے میں غیر معمولی حرکتات ہوتی تھیں۔

لیکن جب ٹیم نے باقاعدہ طور پر اسکول میں کیمرہ نصب کیا تو انکشاف ہوا کہ گھر میں ایک چھوٹا سا بچہ جس نے سفید کپڑے پہنے تھے وہ سی سی ٹی وی کیمرے میں ٹیڑھی چال سے چل رہا تھا، جس نے یوٹیوبر کو خوف میں بھی مبتلا کی اور مزید دہشت اس وقت ہوئی جب وہ اچانک غائب ہو گیا۔

بچہ روشنی کے پاس گیا اور پھر غائب ہو گیا، یوں اچانک بچے کو غائب ہوتا دیکھ سب حیرت میں مبتلا ہو گئے تھے، اس تحقیقات پر مزید بھی قسطیں آئی ہیں جو کہ چینل پر موجود ہیں۔

School Mein Bachy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like School Mein Bachy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for School Mein Bachy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2214 Views   |   05 Feb 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

رات کے اندھیرے میں اسکول کون کھولتا ہے، دیکھیے خفیہ کیمرے میں اسکول میں کھیلنے والے یہ بچے کون تھے؟

رات کے اندھیرے میں اسکول کون کھولتا ہے، دیکھیے خفیہ کیمرے میں اسکول میں کھیلنے والے یہ بچے کون تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات کے اندھیرے میں اسکول کون کھولتا ہے، دیکھیے خفیہ کیمرے میں اسکول میں کھیلنے والے یہ بچے کون تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔