رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔۔ دلہا کون ہے؟ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں

Rabi Pirzada Gets Married See Pictures And Videos

سابقہ اداکارہ اور گلوکارہ، اور اب سوشل میڈیا انفلوئنسر رابی پیرزادہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی تنازع نہیں بلکہ ان کی زندگی کا ایک خوبصورت نیا موڑ ہے۔ ایک وقت میں بڑے اسکینڈل کے بعد رابی نے اپنی زندگی کا رخ دین کی طرف موڑا، اور یہ تبدیلی انہوں نے کھل کر دنیا کے سامنے رکھی۔ وقت کے ساتھ وہ نہ صرف اپنے طرزِ زندگی میں تبدیلی لائیں بلکہ پینٹنگ اور خطاطی جیسے فنون میں بھی خود کو منوایا۔

حال ہی میں رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔ یہ تقریب انتہائی سادہ اور نجی رکھی گئی، جس کی جھلکیاں انہوں نے خود انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ دلہن بن کر رابی نے اپنے والدین، بھائی اور ماموں کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں، جبکہ دولہا کی جانب سے کوئی تصویر سامنے نہیں آئی۔

لباس کی بات کریں تو رابی نے کریم اور سرخ رنگ کے حسین ملبوسات میں سب کی توجہ سمیٹ لی۔ ان کی مسکراہٹ اور سادگی اس بات کا ثبوت تھی کہ وہ واقعی زندگی کے ایک نئے اور پُرسکون مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

Rabi Pirzada Gets Married See Pictures And Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rabi Pirzada Gets Married See Pictures And Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabi Pirzada Gets Married See Pictures And Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1088 Views   |   15 Dec 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2025)

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔۔ دلہا کون ہے؟ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔۔ دلہا کون ہے؟ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رابی پیرزادہ نے خاموشی سے نکاح کر لیا۔۔ دلہا کون ہے؟ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts