میری ساس مجھے شکرقندی پکا کر کھلاتی ہے ۔۔ کترینہ کو سسرال میں میٹھا آلو کیوں کھلایا جاتا ہے اور اس سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں؟

سردیوں میں تو شکرقندی ہر جگہ بآسانی سستے داموں میں مل رہی ہوتی ہے کوئی اسے ابال کر نمک چھڑک کر رکھاتا ہے تو کوئی اس پر لیموں اور چاٹ مصالحہ ڈال کر چٹخارے لیتا ہے۔ کچھ لوگ اےس چینی کے شیرے میں پکا کر سوئیٹ پوٹیٹو کی طرح ہی کھاتے ہیں۔ شکرقندی آلو کے خاندان کی سبزی ہے جسے میٹھا آلو بھی کہا جاتا ہے۔

اب آلو کی سبزی میں بادی یعنی بھدا پن پایا جاتا ہے جو وزن میں کمی کا باعث کسی صورت ثابت نہیں ہوتا البتہ یہ وزن ہی بڑھاتا ہے لیکن کیا شکرقندی یعنی میٹھا آلو وزن بڑھاتا ہے؟

لیکن سوچنے والی بات ہے کہ اگر مٹھا آلو یا شکر قندی وزن بڑھاتی ہے تو کترینہ کی ساس انہیں یہ

سبزی کیوں پکا کر کھلاتی ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس اور انٹرویوز کے مطابق کترینہ کی ساس پہلے انہیں ناشتے میں پراٹھے پکا کر کھلاتی تھیں لیکن چونکہ یہ انہیں پسند نہیں کرتیں، لہٰذا ساس نے ان کو شکرقندی کھلانا شروع کردی جس سے نہ صرف کترینہ کا وزن نارمل رہتا ہے بلکہ جلد کی خوبصورتی کے لئے بھی ٹانک کا کام کر رہی ہے۔

یوگا اینڈ فٹنس ٹرینر گریما کا کہنا ہے کہ: " شکرقندی میں وزن کم کرنے اور کھانے کو جلد سے جلد ہضم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ کھانے کے بعد شکرقندی کھانے سے معدہ بھی کھانے کو جلد ہاضمے میں لے آتا ہے اور بآسانی پیٹ میں موجود اضافی کھانا خارج ہو جاتا ہے۔ اس لیے صرف کترینہ ہی نہیں بلکہ ہر سیلیبریٹی اس کو ناشتے اور شام کی چائے کے بعد کھاتے ہیں۔"

شکرقندی فائدے مند کیوں؟

شکرقندی میں اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس میں فائبر اور فیٹی ایسڈز بھی ہوتے ہیں جو اس کو سپر فوڈ بناتے ہیں۔

Katrina Ki Saas Shakar Qandi Kiyun Khilati Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Katrina Ki Saas Shakar Qandi Kiyun Khilati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Katrina Ki Saas Shakar Qandi Kiyun Khilati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   1 Comments   |   6064 Views   |   12 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

میری ساس مجھے شکرقندی پکا کر کھلاتی ہے ۔۔ کترینہ کو سسرال میں میٹھا آلو کیوں کھلایا جاتا ہے اور اس سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں؟

میری ساس مجھے شکرقندی پکا کر کھلاتی ہے ۔۔ کترینہ کو سسرال میں میٹھا آلو کیوں کھلایا جاتا ہے اور اس سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ساس مجھے شکرقندی پکا کر کھلاتی ہے ۔۔ کترینہ کو سسرال میں میٹھا آلو کیوں کھلایا جاتا ہے اور اس سے وزن بڑھتا ہے یا نہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔