میرا بچہ انڈہ نہیں کھاتا۔۔ انڈے کھانا ہمارے جسم کے لئے کتنا ضروری ہے؟ چند ایسی غذائیں جو ان کی کمی پوری کرسکتی ہیں

مرغی کے انڈے سردیوں میں کھائی جانے والی مرغوب غذا ہوتی ہے جسے بچے بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ ان کو پسند کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ کئی طرح پکائے جاتے ہیں جیسے کہ ابلا ہوا، آملیٹ اور ہاف فرائی یہاں تک کہ انڈے آلو کا سالن بھی۔ لیکن کچھ لوگ انڈے کھانا پسند نہیں کرتے۔ کوئی کہتا ہے ہینک آتی ہے تو کسی کو اس سے الرجی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے بالخصوص بچوں کی نشونما متاثر ہوتی ہے کیوں کہ اس طرح وہ تمام غذائیت سے محروم ہوجاتے ہیں جو انھیں ایک انڈے سے باآسانی مل جاتی ہے۔

انڈوں کی غذائی اہمیت

ایک انڈے میں 75 کیلوریز جبکہ پروٹین کی بڑی مقدار کے علاوہ 5 گرام فیٹ اور آئرن، مختلف وٹامنز، منرلز اور کیروٹینوائڈز پائے جاتے ہیں جو جسمانی صحت کے علاوہ ذہن کو چاک و چابند رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

انڈے کی کمی پوری کرنے والی غذائیں

کیلے بھی پروٹین اور کیلشیم سے بھرپور ہوتے ہیں اور بچوں کو کافی پسند بھی ہوتے ہیں۔ انڈوں کی غذائی کمی پوری کرنے کے لئے کیلے کا شیک یا بھرتا بنا کر بچوں بڑوں کو دینا عادت بنالیں اس کے علاوہ تخ ملنگا یا السی کے بیج بھی اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، فائبر اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان بیجوں کو ایک چمچ لے کر پانی کے ساتھ استعمال کریں یا کارن فلیکس وغیرہ میں ڈال کر کھلائیں۔ ایک کپ دہی میں ایک انڈے جتنی ہی غذائیت ہوتی ہے اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ دہی انڈے کی متبادل ہے۔

Anday Ki Mutabadil Ghizain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Anday Ki Mutabadil Ghizain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anday Ki Mutabadil Ghizain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1515 Views   |   28 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میرا بچہ انڈہ نہیں کھاتا۔۔ انڈے کھانا ہمارے جسم کے لئے کتنا ضروری ہے؟ چند ایسی غذائیں جو ان کی کمی پوری کرسکتی ہیں

میرا بچہ انڈہ نہیں کھاتا۔۔ انڈے کھانا ہمارے جسم کے لئے کتنا ضروری ہے؟ چند ایسی غذائیں جو ان کی کمی پوری کرسکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا بچہ انڈہ نہیں کھاتا۔۔ انڈے کھانا ہمارے جسم کے لئے کتنا ضروری ہے؟ چند ایسی غذائیں جو ان کی کمی پوری کرسکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔