حال ہی میں اسماء عباس کے سب سے چھوٹے بیٹے احمد عباس کی شادی ہوئی۔
سوشل میڈیا پر شادی کی مختلف تقریبات کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی تھیں، جس میں زارا نور، اسماء عباس اور آخر کے فنکشنز میں بشریٰ انصاری کو خوشی سے رقص کرتے دیکھا گیا۔ یہ ان کے پورے خاندان کے لیئے خوشی کا وقت تھا۔
اسماء عباس کو ڈانس کرنا پسند ہے اور وہ اس حقیقت کو کئی بار شیئر کر چکی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے یہ بھی بتایا کہ اسماء کو بچپن سے ہی ڈانس کرنا پسند تھا۔ اس نے موقع غنیمت جانا اور اپنے بیٹے کی شادی میں خوب ڈانس کیا۔
اس موقع پہ جہاں کچھ لوگوں نے اسے پسند کیا، وہیں بہت سارے لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے اس ناچ گانے کو سخت ناپسند کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔
صارفین نے اسماء عباس پر عمر کا لحاظ نہ رکھنے پر سب سے زیادہ تنقید کی۔ ایک کا کہنا تھا، 'عمر دیکھو اور حرکتیں دیکھو'، ایک نے کہا، 'ان کے جوڑوں میں درد نہیں ہوتا کیا؟'، جبکہ کچھ نے تو 'نچوڑوں کا خاندان' ہی قرار دے دیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbass Dance At Sons Wedding Gets Criticized and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbass Dance At Sons Wedding Gets Criticized to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
عمر دیکھو اور حرکتیں دیکھو ۔۔ بیٹے کی شادی میں اسماء عباس کے ڈانس پر صارفین سیخ پا ہوگئے، کیا کچھ کہہ دیا؟
عمر دیکھو اور حرکتیں دیکھو ۔۔ بیٹے کی شادی میں اسماء عباس کے ڈانس پر صارفین سیخ پا ہوگئے، کیا کچھ کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمر دیکھو اور حرکتیں دیکھو ۔۔ بیٹے کی شادی میں اسماء عباس کے ڈانس پر صارفین سیخ پا ہوگئے، کیا کچھ کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔