دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

"میری دو بیٹیاں تھیں اور دوسرے شوہر کی بھی دوسری شادی تھی. ان کے بھی پہلے سے دو بچے تھے"

یہ کہنا ہے معروف سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا جنھوں نے حال ہی میں مزاحیہ ٹاک شو مذاق رات میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی کے علاوہ کیریئر کے متعلق بھی گفتگو کی.

شگفتہ اعجاز نے بتایا کہ ان کی بڑی بہن کی ایک دوست اداکارہ تھیں جنھیں دیکھ کر انھیں بھی اداکاری کا شوق ہوا کیونکہ جب وہ آتی تھیں تو پورا محلہ جمع ہوجاتا تھا. شگفتہ نے بتایا کہ اپنے کیریئر کا آغاز 18 برس کی عمر میں نومبر 1989 میں شبیر جان کے مدمقابل کیا.

نجی زندگی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ان جیسی خوبصورت خاتون ایک طرفہ محبت کر ہی نہیں سکتی تھی. انھیں دوسری بار بھی محبت ہوئی. البتہ دوسرے شوہر یحییٰ صدیقی کا رشتہ قبول کرنے میں دو سال لگ گئے کیونکہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ پہلے سے موجود دو بیٹیوں سے نئے شوہر کا رویہ کیسا ہوگا. البتہ جب وہ بیٹیوں سے گھل مل گئے تو انھوں نے بھی شادی کرلی.

Shagufta Ijaz Talking About Her Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shagufta Ijaz Talking About Her Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ijaz Talking About Her Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   18138 Views   |   09 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 May 2024)

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات

دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دوسری شادی کے بعد 2 بیٹیاں اور ہوئیں۔۔ شگفتہ اعجاز کی شادی اور شوہر سے متعلق دلچسپ انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔