بچے کے پاس ہر چیز ہے سوائے باپ کے.. حبا علی خان کی باتوں میں پہلے شوہر سے طلاق لینے کا پچھتاوا جھلکنے لگا

"میرے خاندان میں سب برے حالات میں شادی چلا رہے تھے تو میرے دماغ میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ شادی چلانی ہے. لھر بچے کی پیدائش کے بعد شاید مجھے طلاق نہیں لینی چاہیے تھی"

یہ کہنا ہے اداکارہ حبا علی خان کا جنھوں نے ایک ڈیجیٹل میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی پر روشنی ڈالی.

حبا علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے سوچا کہ چار چیزیں اس بندے کی اچھی ہیں تو دو برداشت کرلیتے ہیں۔ شوہر سے طلاق لیتے ہوئے بھی کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا بلکہ ڈنر پر ساتھ گئے تھے وہاں ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ میرے شوہر برے انسان نہیں تھے کیونکہ وہ میرے بچے کے باپ ہیں لیکن بس ہم ایک دوسرے کو سمجھ نہیں سکے. میں روز ایک بات پر لڑ نہیں سکتی تھی۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے حبا علی خان نے مزید کہا کہ عورت کو بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے کہ اس نے دنیا کی ہر چیز بچے کے پاس رکھی ہوئی لیکن باپ نہیں ہے۔ جبکہ بچے کی کسٹڈی لیتے ہوئے مجھے کافی مشکل پیش آئی. باپ بچے کی کسٹڈی اس لیے بھی لینا چاہتے ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ بہتر پرورش کرسکتے ہیں لیکن دس بارہ برس کی عمر تک بھی بچے کو ماں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن باپ سے بھی بچے الگ نہیں ہونے چاہئیں۔

Hiba Ali Khan Opens Up About Her Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Ali Khan Opens Up About Her Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Ali Khan Opens Up About Her Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4790 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچے کے پاس ہر چیز ہے سوائے باپ کے.. حبا علی خان کی باتوں میں پہلے شوہر سے طلاق لینے کا پچھتاوا جھلکنے لگا

بچے کے پاس ہر چیز ہے سوائے باپ کے.. حبا علی خان کی باتوں میں پہلے شوہر سے طلاق لینے کا پچھتاوا جھلکنے لگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کے پاس ہر چیز ہے سوائے باپ کے.. حبا علی خان کی باتوں میں پہلے شوہر سے طلاق لینے کا پچھتاوا جھلکنے لگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔