لیموں پر ہلدی چھڑکیں اور چہرے پر لگائیں ۔۔ پارلر جا کر بلیچ والا وائٹننگ فیشل کروانا چھوڑیں، کم پیسوں میں مہنگا ٹریٹمنٹ اپ بھی گھر بیٹھے کرلیں

فیشل اب صرف شادی شدہ خواتین ہی نہیں بلکہ لڑکیا ں بھی زیادہ سے زیادہ کرواتی ہیں ۔ ایک ماہ میں ایک مرتبہ فیشل کروانے پر زور دیا جاتا ہے تاکہچہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھا جاسکے اور کالے داغ دھبے زیادہ نہ واضح نظر نہ آئیں۔ لیکن فیشل آپ چاہے کسی بھی بڑے سے بڑے پارلر سے کروالیں اس میں بلیچنگ ایجنٹس اور مرکری کا عنصر حد سے زیادہ استعمال ہوتا ہے جس سے جلد کی نازک سی پرتیں بدنما ہونے لگتی ہیں اور ڈیڈ سکن سیلز کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہونے لگتا ہے۔

صرف یہی نہیں ان تمام چیزوں کو چہرے پر کروانے سے بلیک اور براؤن ہیڈز بھی زیادہ سے زیادہ نکلنے لگتے ہیں اور ان کو جتنے زیادہ زور سے دبا کر چہرے سے نکالا جاتا ہے و اگلے ماہ اس سے ڈبل نکل آتے ہیں جس سے چہرے کو بار بار ان تمام تکلیفوں سے گزارنا پڑتا ہے۔

لیکن اگر آپ ان تمام تر خرچوں اور چرے کی خوبصورتی کو قدرتی طور ر پر بڑھانا چاہتی ہیں تو آپ لیموں کو یوں بیچ میں سے 2 کرکے اس پر ہلد ی چھڑک دیں اور اس سے چہرے پر مساج کریں۔ اپنے چہرے کو دن میں 2 مرتبہ مساج کریں اور پھر ٹھنڈے پانی سےمنہ لازمی دھوئیں۔

اس سے فائدہ کیوں؟

لیموں اور ہلدی دونوںقدرتی بلیچنگ ایجنٹس ہیں۔ ان سے چہرے کی صرف رنگت ہی نہیں نکھرتی بلکہ جلد کی اندرونی پرتیں بھی گندگی سے پاک ہو جاتی ہیں۔ لیکن ضروری امر یہ ہے کہ اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں۔

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1467 Views   |   08 Sep 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لیموں پر ہلدی چھڑکیں اور چہرے پر لگائیں ۔۔ پارلر جا کر بلیچ والا وائٹننگ فیشل کروانا چھوڑیں، کم پیسوں میں مہنگا ٹریٹمنٹ اپ بھی گھر بیٹھے کرلیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لیموں پر ہلدی چھڑکیں اور چہرے پر لگائیں ۔۔ پارلر جا کر بلیچ والا وائٹننگ فیشل کروانا چھوڑیں، کم پیسوں میں مہنگا ٹریٹمنٹ اپ بھی گھر بیٹھے کرلیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.