کیا بچوں کو فرشتے نظر آتے ہیں ؟ انسانی سوچ کو حیران کر دینے والی 10 تصاویر جو بہترین لمحات میں کھینچی گئیں

روزمرہ کی زندگی میں ہم کئی ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو ایک بار میں دیکھنے میں سمجھ نہیں آتی ہیں اور بعض اوقات تو آنکھوں کا دھوکہ لگتی ہے، لیکن اس وقت ہمیں اتنا ہوش نہیں ہوتا کہ ان لمحات کو اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیں، لیکن کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو حاضر دماغی کا ثبوت دیتے ہوئے ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیتے ہیں جو بعد میں دیکھنے والے کو حیران کردے۔
ایسے کچھ پل آج ہم آپ کے ساتھ شئير کریں گے

کہتے ہیں کہ خواب میں بچوں کو فرشتے نظر آئيں تو وہ مسکراتے ہیں لیکن فوری طور پر کیمرے کی آنکھ اس کو قید کر لے ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے

یہ آنکھ بند ہے یا کھلی فیصلہ کرنے کے لیے آپ کو اس تصویر کو ایک سے زيادہ بار دیکھنا پڑے گا

چوہے چھپ کر تو ہمارا کھانا چرا لیتے ہیں لیکن ایسا بہادر چوہا آپ نے اس سے پہلے نہ دیکھا ہوگا

کتے کو بھاگتے ہوئے تو اکثر آپ نے دیکھا ہوگا مگر اس کو اڑتے ہوئے دیکھنا ایک منفرد تجربہ ہو سکتا ہے

بچوں کو پانی میں چھلانگیں لگا کر کپڑے گندے کرتے تو سب ہی روکتے ہیں مگر کچھ لوگ ایسے خاص پلوں کو کیمرے کی آنکھ میں انوکھے انداز میں قید کر لیتے ہیں جیسا کہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے

لڑکیاں تو آئینے میں اکثر اپنی خوبصورتی کو دیکھتی ہیں لیکن کوئی بلی بھی اس طرح کر سکتی ہے ایسا منظر کبھی کبھی ہی دیکھنے کو ملتا ہے

بارش میں بھیگنا تو سب کو پسند ہوتا ہے مگر اس طرح سے اس منظر کو قید کرنا کسی نے نہ سوچا ہوگا

اپنی پوری فیملی کے ساتھ ایک یادگار تصویر تو آپ نے بھی اکثر لی ہو گی مگر بطخوں کے خاندان کی یہ تصویر کچھ خاص ہے

قدرت اکثر ایسے مناظر بھی ہمارے سامنے لے آتی ہے جو کہ حیران کر دینے والے ہوتے ہیں

سورج کی شعاعوں سے توانائی لینے کا انوکھا طریقہ ، اس کو کاٹ کر کھالیں

ان تصاویر کو دیکھ کر ہم سب کے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کاش ایسے لمحات ہمارا کیمرہ بھی قید کر سکتا یاد رکھیں ان کو قید کرنے کے لیے صرف ایک لمحہ ملتا ہے اور اس لمحے کو وہی فرد قید کر سکتا ہے جو فوری فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیا آپ نے بھی ایسے کسی لمحے کو کبھی قید کیا اگر ہاں تو ہمارے ساتھ ضرور شئير کریں

Kiya Bachun Ko Frishty Nzar Aty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiya Bachun Ko Frishty Nzar Aty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiya Bachun Ko Frishty Nzar Aty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Ambreen  |   In News  |   0 Comments   |   4970 Views   |   01 Dec 2022
About the Author:

Ambreen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Ambreen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا بچوں کو فرشتے نظر آتے ہیں ؟ انسانی سوچ کو حیران کر دینے والی 10 تصاویر جو بہترین لمحات میں کھینچی گئیں

کیا بچوں کو فرشتے نظر آتے ہیں ؟ انسانی سوچ کو حیران کر دینے والی 10 تصاویر جو بہترین لمحات میں کھینچی گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا بچوں کو فرشتے نظر آتے ہیں ؟ انسانی سوچ کو حیران کر دینے والی 10 تصاویر جو بہترین لمحات میں کھینچی گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔