بال ٹوٹنے کی اصل وجہ کہیں یہ تو نہیں؟ جانیں بال گِرنے کی چند اہم وجوہات تاکہ آپ کر سکیں اس کا علاج

اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بال بہت جھڑ رہے ہیں اور جب بھی یہ بالوں میں کنگھا کرتی ہیں تو ڈھیروں بال اُتر جاتے ہیں اور پھر وہ شیمپو بدل لیتی ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کیا واقعی اس کی وجہ صرف غلط شیمپو کا استعمال ہے یا پھر کوئی اور مسئلہ؟
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ بالوں کے گرنے کے پیچھے اور بھی کیا کیا وجوہات ہو سکتی ہیں، تو چلیں پھر جان لیتے ہیں۔

بالوں کے گرنے کی مختلف وجوہات

• آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا مگر آپ کے بالوں کے گرنے کی ایک وجہ نل کا پانی بھی ہو سکتا ہے، کیونکہ اس میں پیتل موجود ہوتا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ نل کے پانی میں شدہ پیتل کی ایک بڑی مقدار شامل ہو جاتی ہے، جو بالوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور ان کی صحت کو برباد کر دیتی ہے۔
• بالوں کے گرنے کی ایک اور وجہ ہارمونز کی تبدیلی بھی ہو سکتی ہے، ایسے میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
• خواتین کے بال جھڑنے کی وجوہات میں ایک وجہ پی سی او ایس بھی ہے جو ان کو اندر ہی اندر کمزور کرتی ہے اور بہت زیادہ بال جھڑنے لگتے ہیں۔
• ذہنی دباؤ بھی بال گرنے کی وجہ بن سکتا ہے اگر خواتین کسی بات کی ٹینشن میں ہیں اور بہت سوچ رہی ہیں تو اس سے بھی ان کے بال متاثر ہوتے ہیں۔
• زیادہ نزلہ اور فنگل انفیکشن کی وجہ سے بھی بالوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
• اگر آپ کے بال سفید ہیں اور آپ مختلف کیمیکل والے ہئیر کلر استعمال کرتی تو یہ بھی بال گرنے کی اہم وجہ ہو سکتی ہے۔

Baal Tootne Ki Waja

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Baal Tootne Ki Waja and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Tootne Ki Waja to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Rumais  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3840 Views   |   18 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Rumais is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Rumais is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بال ٹوٹنے کی اصل وجہ کہیں یہ تو نہیں؟ جانیں بال گِرنے کی چند اہم وجوہات تاکہ آپ کر سکیں اس کا علاج

بال ٹوٹنے کی اصل وجہ کہیں یہ تو نہیں؟ جانیں بال گِرنے کی چند اہم وجوہات تاکہ آپ کر سکیں اس کا علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال ٹوٹنے کی اصل وجہ کہیں یہ تو نہیں؟ جانیں بال گِرنے کی چند اہم وجوہات تاکہ آپ کر سکیں اس کا علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔