ہیڈ فونز لگا کر گانے سنتی تھی اور پھر.. خاتون کے ساتھ کیا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس سے سب کو عبرت مل گئی؟

آج کل کے نوجوانوں اور بچوں میں ہیڈ فون کا بہت زیادہ استعمال کرنا عام سی بات سمجھا جاتا ہے. لیکن یہ عادت کسی مصیبت میں بھی ڈال سکتی ہے. اس کو کم ہی لوگ سمجھتے ہیں. البتہ چین کے صوبے شینڈونگ سے تعلق رکھنے والی خاتون مس وانگ کے ساتھ کچھ ایسا ہوا جو باقی لوگوں کے لیے بھی سبق بن گیا.

مس وانگ کو رات کو ہیڈ فون لگا کر سونے کی عادت تھی. گزشتہ دو برسوں سے رات کو ہیڈ فونز چڑھا کر موسیقی سنتے ہوئے سو جاتی تھیں جس کے بعد اچانک انھیں سننے میں مشکلات ہونے لگیں. میٹنگز کے دوران جب سپروائزر انھیں مخاطب کرتا اس وقت بھی وہ ٹھیک سے نہیں سن پاتی تھیں. جب وہ معائنے کے لیے اسپتال گئیں تو ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ ان کا بایاں کان خراب ہو چکا ہے.

اپنے روزمرہ کی روٹین اور کانوں سے جڑی عادات کے حوالے سے خاتون نے بتایا کہ وہ موسیقی سنتے ہوئے ہیڈ فونز لگا کر سوجاتی تھیں جس کی وجہ سے اب وہ ایک کان سے سننے کی صلاحیت ہمیشہ کے لیے کھو چکی ہیں.

Disadvantages And Side Effects Of Headphones

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Disadvantages And Side Effects Of Headphones and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Disadvantages And Side Effects Of Headphones to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   800 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ہیڈ فونز لگا کر گانے سنتی تھی اور پھر.. خاتون کے ساتھ کیا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس سے سب کو عبرت مل گئی؟

ہیڈ فونز لگا کر گانے سنتی تھی اور پھر.. خاتون کے ساتھ کیا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس سے سب کو عبرت مل گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہیڈ فونز لگا کر گانے سنتی تھی اور پھر.. خاتون کے ساتھ کیا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس سے سب کو عبرت مل گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔