سائبر حملوں سے زیادہ متاثر نہیں ہوتا کیونکہ ۔۔ بچپن میں دانیال ظفر کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا تھا؟ انکشاف کردیا

پاکستان کے مقبول ترین گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر ایک ابھرتے ہوئے گلوکار ہیں جو اکثر اشتہارات میں بھی دکھائی دیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے ساتھ بچپن میں ہونے والے ناروا سلوک کا انکشاف کیا ہے۔

دانیال ظفر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستانی ڈرامے نہیں دیکھتے لیکن اس کے باوجود وہ جانتے ہیں کہ کتنی مقبولیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات جو لوگ انہیں ڈراموں سے جانتے ہیں وہ ان کے انسٹاگرام پر جاتے ہیں اور وہ وہاں بنا سوچے سمجھے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں

دانیال کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی کسی چیز کو نقلی بنانے کی کوشش نہیں کی کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ انکی اصل شخصیت کو سمجھیں۔

دانیال نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے ٹرولنگ کا اُن پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ اسکول میں ناروا سلوک کا شکار رہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ ان سب چیزوں سے واقف ہیں۔

دانیال کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ میں نے ان چیزوں سے نمٹنا سیکھ لیا اس طرح سائبر حملوں سے زیادہ متاثر نہیں ہوتا۔

Daniyal Zafar K Sath Bachpan Me Kesa Sulook Hua Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Daniyal Zafar K Sath Bachpan Me Kesa Sulook Hua Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Daniyal Zafar K Sath Bachpan Me Kesa Sulook Hua Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   956 Views   |   15 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سائبر حملوں سے زیادہ متاثر نہیں ہوتا کیونکہ ۔۔ بچپن میں دانیال ظفر کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا تھا؟ انکشاف کردیا

سائبر حملوں سے زیادہ متاثر نہیں ہوتا کیونکہ ۔۔ بچپن میں دانیال ظفر کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا تھا؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سائبر حملوں سے زیادہ متاثر نہیں ہوتا کیونکہ ۔۔ بچپن میں دانیال ظفر کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا تھا؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔