خواتین کے جوڑوں کا درد اب فوراً ختم ہوجائے گا ۔۔ سردیوں میں خواتین کو جوڑوں کے درد کے لیے کیا آسان طریقہ اپنانا ہے؟ دیکھئے

سردیاں آتے ہی جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ مسئلہ زیادہ تر خواتین کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ایسے میں کیا کیا جائے کہ پوری سردیاں جوڑوں کے درد کا سامنا نہ کرنا پڑے؟

اس بیماری کا شکار خواتین اس سے چھٹکارے لیے کئی جتن اور علاج پر بھاری رقم خرچ کرتی ہیں لیکن ایک عام مگر جادوئی تاثیر والے پتے میں جوڑوں کے علاج چھپا ہے۔

ایک جادوئی پتہ نہ صرف جوڑوں کا بلکہ سر درد کا بھی علاج ہے۔

پاکستان کےمعروف ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین اور لڑکیاں وٹامن ڈی اور کیلشیئم کی کمی کا شکار ہوتی ہیں جس کا نتیجہ جوڑوں کے درمیان پائے جانے والے مادے میں کمی ہوجانے کی صورت نکلتا ہے۔ اس مرض میں ہڈیاں کمزور اور درد کرنے لگتی ہیں.

تاہم اس کا علاج انہوں نے جادوئی تاثیر رکھنے والے ایلوویرا میں بتایا ہے۔

ڈاکٹر عیسی کے مطابق ایک چمچ ایلو ویرا کا گودا روزانہ کھانے سے اس تکلیف سے نجات ملتی ہے اور ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں اس کے علاوہ شوگر کے مریض ایک چمچ ایلو ویرا ایک گلاس پانی میں ڈال دیں اور 3 سے 4 بھنڈی بھی ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں. صبح نہار منہ یہ پانی پی لیں.

اس کے علاوہ اگر کئی ہر وقت سر کے درد کا شکار رہتا ہے تو ایک پیالی پانی میں آدھا چمچ ادرک کا پیسٹ اور ایک چٹکی نمک ڈال کر اسے ایک سے دو بار اچھی طرح ابال کر پی لیں، کپ کے ختم ہونے سے پہلے سر کا درد ختم ہوجائے گا۔

Joron Ke Dard Ka Asan Elaj Mil Gaya

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ke Dard Ka Asan Elaj Mil Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ke Dard Ka Asan Elaj Mil Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1135 Views   |   19 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

خواتین کے جوڑوں کا درد اب فوراً ختم ہوجائے گا ۔۔ سردیوں میں خواتین کو جوڑوں کے درد کے لیے کیا آسان طریقہ اپنانا ہے؟ دیکھئے

خواتین کے جوڑوں کا درد اب فوراً ختم ہوجائے گا ۔۔ سردیوں میں خواتین کو جوڑوں کے درد کے لیے کیا آسان طریقہ اپنانا ہے؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین کے جوڑوں کا درد اب فوراً ختم ہوجائے گا ۔۔ سردیوں میں خواتین کو جوڑوں کے درد کے لیے کیا آسان طریقہ اپنانا ہے؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔