سونے کے قیمتی زیور، مورتیاں اور.. آننت امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اس سال کی شروعات سے ہی آننت امبانی کی شادی کی پری ویڈنگ تقریبات نے بھارت سمیت پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی خوب دھوم مچائی. چند دن پہلے ہی آننت امبانی کی شادی کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا تھا.

اس کارڈ میں سونے چاندی کی کئی مورتیاں موجود تھیں جنھیں ہندو مذہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے. حال ہی میں اس شادی کارڈ کی قیمت بھی سامنے آئی ہے جس نے لوگوں کو چونکا کر رکھ دیا ہے.

آننت امبانی کی شادی کا کارڈ ان کے بڑے بھائی آکاش امبانی کے کارڈ سے بھی 366 فیصد زیادہ مہنگا ہے۔ آکاش امبانی کی شادی کے کارڈ کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے تھی جب کہ بہن ایشا امبانی کے کارڈ کی قیمت 3 لاکھ بھارتی روپے تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آننت امبانی شادی کے شادی کے ایک کارڈ کی قیمت 6 سے 7 لاکھ بھارتی روپے ہے. اس کے علاوہ کارڈ کے ساتھ مہمانوں کو 10 سے 12 ہزار کی ایک چادر اور سونے کے زیورات سمیت کئی قیمتی تحائف بھی دیے گئے ہیں.

Anant Ambani Wedding Card Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anant Ambani Wedding Card Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anant Ambani Wedding Card Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   976 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

سونے کے قیمتی زیور، مورتیاں اور.. آننت امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

سونے کے قیمتی زیور، مورتیاں اور.. آننت امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے کے قیمتی زیور، مورتیاں اور.. آننت امبانی کی شادی کے ایک کارڈ کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔