کیا آپ بھی مثانے کی کمزوری سے پریشان ہوگئے ہیں؟ تو جانیئے روزانہ ایک کپ دہی کیسے مثانے کی کمزوری کا علاج گھر میں ہی کرسکتی ہے

اکثر آپ نے سُنا ہوگا کہ بچے ہوں یا بڑے والدن اکثر بچوں کو کہتے ہیں کہ جیسے ہی باتھ روم کی حاجت ہوتی ہے فوری چلے جائیں، اس کو روکیں نہیں، اگر کوئی مجبوری ہو تو صرف 2 سے 3 منٹ تک ہی روکیں، اس سے زیادہ نہ روکیں کیونکہ یہ سنگین بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جیسا کہ مثانے کی کمزوری، بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ یا اکثر بچوں کا تو بستر پر ہی نکل جاتا ہے یہ سب مسائل مثانے کی کمزوری کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے ساتھ بھی ایسے مسائل ہیں تو جانیئے کیسے اس کمزوری کو دہی کی مدد سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

کے-فوڈ ٹپ:

٭ ایک کپ دہی میں ایک چمچ سفید زیرہ پاؤڈر، چار مغز اور تھوڑے سے بادام شامل کرکے کھائیں، اس سے مثانے کی کمزوری سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ کے جگر کو بھی طاقت ملے گی۔
٭ اس کے علاوہ دن بھر میں دو گلاس لسی بنا کر پینے سے معدے اور مثانے دونوں کے مسائل کنٹرول ہو جائیں گے۔
٭ کالے تلوں کو گھی میں بھون لیں اور ان کو دہی کے ساتھ کھائیں یہ بھی بہت طاقتور ٹپ پے مثانے کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے۔
٭ دہی میں انار کے چھلکوں کا پاؤڈر مکس کرکے کھانے سے ہی آپ کا یہ مسئلہ جلدی ہی حل ہوسکتا ہے۔
٭ چھواروں کو ابال کر دہی کے ساتھ کھائیں یا لسی میں چھواروں کو شامل کرلیں اس استعمال سے بھی مثانے کی کمزوری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

دہی میں فائدہ کیوں؟

دہی پروبائیوٹک ہے جس میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو کہ مثانے میں موجود ایپیتھیلیم اور پرویرو تھیلیم میں ہونے والی پیچیدگیوں کو دور کرتے ہیں اور مثانے کو طاقت دیتے ہیں۔

Masana Ki Kamzori Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Masana Ki Kamzori Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masana Ki Kamzori Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   20372 Views   |   27 Jul 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کیا آپ بھی مثانے کی کمزوری سے پریشان ہوگئے ہیں؟ تو جانیئے روزانہ ایک کپ دہی کیسے مثانے کی کمزوری کا علاج گھر میں ہی کرسکتی ہے

کیا آپ بھی مثانے کی کمزوری سے پریشان ہوگئے ہیں؟ تو جانیئے روزانہ ایک کپ دہی کیسے مثانے کی کمزوری کا علاج گھر میں ہی کرسکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی مثانے کی کمزوری سے پریشان ہوگئے ہیں؟ تو جانیئے روزانہ ایک کپ دہی کیسے مثانے کی کمزوری کا علاج گھر میں ہی کرسکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔