سردار صاحب چلے گئے.. سردار کمال کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟

مشہور اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے اداکار سردار کمال گزشتہ شب لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سردار کمال کی اچانک موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی. وہ کافی عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے. انتقال کے وقت ان کی عمر 58 برس تھی اور وہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی کے والد تھے. سردار کمال کا بیٹا انگلینڈ میں رہتا ہے.

اطلاعات کے مطابق سردار کمال کی میت ان کے آبائی شہر فیصل آباد روانہ کر دی گئی تھی جہاں ان کی نماز جنازہ اور تدفین ہوگی.

واضح رہے کہ سردار کمال نے کئی مشہور فلموں ، ٹی وی اوراسٹیج ڈراموں میں کام کیا ہے اور اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے. ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی بڑی تعداد میں اداکار اور عوام افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کرنے لگے.

Sardar Kamal Died

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sardar Kamal Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sardar Kamal Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1132 Views   |   30 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سردار صاحب چلے گئے.. سردار کمال کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟

سردار صاحب چلے گئے.. سردار کمال کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردار صاحب چلے گئے.. سردار کمال کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔