بیٹی کو تو باپ نے وداع کیا مگر بیٹے کی شادی میں۔۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بیٹے کی شادی، بہو کون ہے؟

اکثر مشہور شخصیات سے متعلق ایسی کئی معلومات ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں، کچھ تو سب کو حیران بھی کر دیتی ہیں۔

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے لیے خود اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے فوجی افسر سرفراز علی اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے تھے، جس کے بعد سے صارفین اور پاکستانی قوم انہیں آج تک یاد کرتی ہے۔ان کے چہرے کی مسکراہٹ آج بھی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرتی ہے اور ان کا ملنسار اور خؤش اخلاق رویہ لوگوں کو انہیں بھولنے نہیں دیتا ہے۔

لیکن حال ہی میں شہید کے بیٹے کی شادی ہوئی ہے، والد کی شہادت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بیٹے کی شادی ہوئی تھی جن کی تصاویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

عروسی لباس پہنے دلہن اور فوجی یونیفارم پہنے دلہے کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے تھے تاہم اُس وقت سب کی دلچسپی میں مزید اضافہ ہو گیا جب یہ معلوم ہوا کہ بیٹے احمد سرفراز بھی پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

دوسری جانب کیپٹن احمد سرفراز کی اہلیہ اور شہید کی بہو سے متعلق زیادہ تر معلومات تو موجود نہیں ہیں تاہم ان کے انداز اور ان کی شخصیت سے یہ ضرور معلوم ہو رہا ہے، کہ شہید کی بہو اور کیپٹن احمد سرفراز کی اہلیہ ایمان کا تعلق پاکستان کے پڑھے لکھے اور باوقار گھرانے سے ضرور ہے۔

Beti Ko Baap Ne Widah Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ko Baap Ne Widah Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ko Baap Ne Widah Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6768 Views   |   05 Apr 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹی کو تو باپ نے وداع کیا مگر بیٹے کی شادی میں۔۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بیٹے کی شادی، بہو کون ہے؟

بیٹی کو تو باپ نے وداع کیا مگر بیٹے کی شادی میں۔۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بیٹے کی شادی، بہو کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کو تو باپ نے وداع کیا مگر بیٹے کی شادی میں۔۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے بیٹے کی شادی، بہو کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔