تھریڈنگ کا درد اور نہ ویکسنگ سے جلی ہوئی جلد ۔۔ یہ کون سا پاؤڈر ہے جس کو لگانے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ 10 منٹ میں ہو، وہ بھی درد کے بغیر

جسم کے غیر ضروری بال خواتین کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔ پہلے کے زمانے میں کوئی ان پر اتنا غور نہیں کرتا تھا چاہے وہ کوئی لڑکی ہو یا کوئی مرد۔ مگر اب اگر کسی لڑکی کے ہاتھوں یا چہرے پر تھوڑے سے بھی کالے یا گہرے بال نظر آجائیں تو سب لوگ اس کو مردانہ مشابہت قرار دیتے ہیں یا مزاق اڑانا شروع کردیتے ہیں۔ ان بالوں کو کتم کرنے کے لیے کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں کبھی ویکسنگ تو کبھی تھریڈنگ۔ کہیں ٹھنڈا ویکس تو کہیں گرم گرم ویکس کا درد جھیلنا پڑتا ہے۔ ہر ماہ یا جن خواتین کے بالوں کی نشوونما زیادہ ہوتی ہے ان کو ہر ہفتے کروانا پڑتا ہے جس سے جسم پر نشانات بھی پڑ جاتے ہیں۔

اگر آپ بھی اسی مسئلے سے دوچار ہیں تو اب ویکسنگ کا درد اور جھنجھٹ چھوڑیں بلکہ یہ ایک پاؤڈر کا استعمال کریں اور سارے غیر ضروری بالوں کو جڑ سے نکال کر صاف کردیں۔

بالوں کو ہٹانے والا یہ کونسا پاؤڈر ہے؟

جسم کے تمام تر غیر ضروری بالوں کو جڑوں سے نکالنے کے لیے بازار میں اب ہربل ویکسنگ پاؤڈر موجود ہے جس کو بس تھوڑے سے پانی میں مکس کرے ایک لیپ تیار کریں اور اس لیپ کو بالوں پر اس طرح لگائیں کہ سارے بال ڈھک جائیں۔ پھر 20 منٹ کے بعد جب یہ خُشک ہو جائے تو ایک گیلے کپڑے کی مدد سے اپنی جلد کو صاف کریں آپ دیکھیں گی کہ سارے چھوٹے بڑے بال نکل جائیں گے پھر اس پر لوشن کا استعمال کریں یوں آپ کی جلد نرم و ملائم ہو جائے گی۔

Gher Zaroori Bal Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gher Zaroori Bal Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gher Zaroori Bal Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2737 Views   |   04 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

تھریڈنگ کا درد اور نہ ویکسنگ سے جلی ہوئی جلد ۔۔ یہ کون سا پاؤڈر ہے جس کو لگانے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ 10 منٹ میں ہو، وہ بھی درد کے بغیر

تھریڈنگ کا درد اور نہ ویکسنگ سے جلی ہوئی جلد ۔۔ یہ کون سا پاؤڈر ہے جس کو لگانے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ 10 منٹ میں ہو، وہ بھی درد کے بغیر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھریڈنگ کا درد اور نہ ویکسنگ سے جلی ہوئی جلد ۔۔ یہ کون سا پاؤڈر ہے جس کو لگانے سے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ 10 منٹ میں ہو، وہ بھی درد کے بغیر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔