مٹر چھیلنے میں گھنٹوں ضائع نہ کریں بلکہ۔۔ منٹوں میں مٹر چھیلنے کا آسان طریقہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

سردی کے موسم کی ایک سوغات مٹر بھی ہوتی ہے۔ مٹر پلاؤ، مٹر قیمہ اور آلو مٹر ایسی ڈشز ہیں جو لوگ شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں اور خاتون خانہ سے فرمائشیں کر کے بنواتے ہیں لیکن انھیں پورا کرنے میں بہت دیر لگ جاتی ہے کیوں کلو،2 کلو مٹر چھیلنا کوئی آسان کام تو ہے نہیں۔ البتہ آج کے آرٹیکل میں آپ کو ایسا طریقہ بتایا جارہا ہے جس سے 10 کلو مٹر بھی چند منٹ میں چھل جائے گی۔

منٹوں میں مٹر چھیلنے کا طریقہ

سب سے پہلے مٹر کے حساب سے ایک بڑا دیگچہ منتخب کریں۔ اب اس میں آدھے سے زیادہ پانی بھر کر بال لیں اور مٹر کو اس پانی میں ڈال دیں اور دوبارہ ابالیں۔ تقریباً 10 منٹ پکنے دیں ساتھ بڑھ چمچ سے مٹر کو دباتے رہیں تاکہ اچھی طرح چھلکا گل جائے۔ دوسری جانب ایک اور دیگچے میں ٹھنڈا پانی ڈال کر رکھیں اور مٹر کو نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر چھوڑ دیں۔ تھوڑی دیر میں مٹروں کو ہلکے ہاتھوں سے مسل کر چھلکا الگ کرلیں۔ آپ دیکھیں گے کہ چند منٹوں میں ساری کی ساری مٹر سے دانے الگ ہوجائیں گے۔

کمبے عرصے کے لئے محفوظ رکھنے کی ٹپ

مٹر کے دانے الاگ ہوجائیں تو انھیں تھوڑی دیر کسی برتن میں نکال کر پانی خشک کرلیں اور اگر لمبے عرصے کے لئے فریز کرنا چاہتے ہیں تو دانوں میں ایک چمچ سرسوں کا تیل ڈال کر مکس کرلیں اور پھر کسی ائیر ٹائٹ بیگ یا پھر پلاسٹک کنٹینر میں رکھ کر فریز کرلیں۔

Matar Cheelny Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Matar Cheelny Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Matar Cheelny Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4200 Views   |   25 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

مٹر چھیلنے میں گھنٹوں ضائع نہ کریں بلکہ۔۔ منٹوں میں مٹر چھیلنے کا آسان طریقہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مٹر چھیلنے میں گھنٹوں ضائع نہ کریں بلکہ۔۔ منٹوں میں مٹر چھیلنے کا آسان طریقہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مٹر چھیلنے میں گھنٹوں ضائع نہ کریں بلکہ۔۔ منٹوں میں مٹر چھیلنے کا آسان طریقہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔