اکثر مرد و خواتین یا بالغ عمر کے نوجوانوں کو چہرے اور جسم پر مختلف قسم کے پس والے دانے ہو جاتے ہیں جو کہ بہت تکلیف دہ بھی ہوتے ہیں بعض لوگوں کا تو منہ یا جلد کا وہ حصہ جہاں پس کا دانہ ہو وہ سوجن سے لال ہو جاتا ہے اور بہت تکلیف کا باعث بنتا ہے۔
کچھ لوگوں کو چہرے، کندھوں، کمر، گردن، سینہ، بازو، پیٹ اور جسم کے اندرون حصوں پر نکل آتے ہیں جس کی کئی ایک وجوہات میں ہارمونل تبدیلی، نظامِ ہاضمہ کی خرابی، ڈپریشن یا غیر معیاری غذائیں اور ناقص بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال ہے۔
ان کو گھریلو نسخوں کی مدد سے ختم کریں تاکہ جلد پر کوئی سائیڈ افکیٹ بھی نہ ہوں اور ان کے نشانات بھی ختم ہوجائیں۔
ٹپ:
نمک میں تھوڑا سا نیم گرم پانی ڈالیں اور ان دانوں پر روئی کی مدد سے لگائیں اور بیس منٹ چھوڑ دیں اس سے خود بخود اندر کا مواد نکل جائے گا۔
لہسن بھی آپ کے لئے فائدہ مند ہے بس آپ اس کو چھیل کر بیچ میں سے دوٹکڑے کریں اور فوری نکلنے والے لہسن کے پانی سے اس جگہ مساج کریں۔
پودینہ کا پیسٹ بنا کر ان دانوں پر دو مرتبہ دن میں لگائیں اور کچھ دیر چھوڑ دیں پھر ان کو کپڑے کی مدد سے پھوڑیں اور فوری گلاب کا عرق لگالیں پھر سادے پانی سے دھو کر خشک کرلیں۔
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Jild Per Pas Waly Dany Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jild Per Pas Waly Dany Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ گھر بیٹھے یہ قدرتی علاج آزمائیں اور دانوں کو ختم کرکے جلد کو صاف بنائیں
جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ گھر بیٹھے یہ قدرتی علاج آزمائیں اور دانوں کو ختم کرکے جلد کو صاف بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ گھر بیٹھے یہ قدرتی علاج آزمائیں اور دانوں کو ختم کرکے جلد کو صاف بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔