میں ان کی طرح اپنا خاندان نہیں بیچ سکتا.. فہد مصطفیٰ انٹرویو کے دوران ٹک ٹاکرز پر بھڑک اٹھے! ہانیہ عامر کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟

"کونٹینٹ کے نام پر ہر کوئی اپنی فیملی اور خاندان کو بیچ رہا ہے. انٹرنیٹ پر صبح، دوپہر، شام کچن اور گھر کی باتیں شئیر کررہے ہوتے ہیں، لوگ قبرستان تک بھی نہیں چھوڑتے، یہ کون سا کونٹینٹ ہے؟ میری کون سی میراث ہے. کونٹینٹ سب سے زیادہ اووریٹڈ لفط ہے. تک بھی نہیں چھوڑتے. میں نہیں چاہتا کہ لوگ مجھے اس قسم کے کونٹینٹ کے لیے جانیں. میں اچھی یا بُری کہانی سنا سکتا ہوں لیکن ان ٹک ٹاکرز کی طرح اپنے گھر کو نہیں بیچ سکتا"

یہ کہنا ہے فہد مصطفیٰ کا جو شعیب اختر کے اردو فلکس پروگرام میں شرکت کے دوران ایک سوال کے جواب میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے.

فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ وہ ایسے کئی یوٹیوبرز سے مل چکے ہیں جن کے لاکھوں فالوورز ہیں. لیکن جب وہ ڈرامے کی شوٹ پر جاتے ہیں تو انہیں کسی پروگرام کی شوٹنگ اور طریقہ کار کی سمجھ نہیں آتی.

پسندیدہ اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے سوال کے جواب میں فہد مصطفیٰ نے تین بار ’ہانیہ عامر‘ کا نام لیا۔ جس کی وضاحت دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ صرف ہانیہ عامر کے ساتھ ہی فلم کرنا چاہیں گے کیونکہ ماہرہ کے بعد اگر کسی کے اندر ’اسٹار‘ بننے کی صلاحیت ہے تو وہ ہانیہ عامر ہے، وہ بہت محنتی اداکارہ ہیں اور دل کی بہت اچھی ہیں۔ میں ان سے کہتا تھا کہ تھوڑی سی بڑی ہوجاؤ تو ہم ساتھ کام کریں گے اب وہ بڑی ہوگئیں ہیں تو ہم فلم کررہے ہیں.

Fahad Mustufa Tik Tokers Par Baras Paray

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fahad Mustufa Tik Tokers Par Baras Paray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fahad Mustufa Tik Tokers Par Baras Paray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   26695 Views   |   19 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں ان کی طرح اپنا خاندان نہیں بیچ سکتا.. فہد مصطفیٰ انٹرویو کے دوران ٹک ٹاکرز پر بھڑک اٹھے! ہانیہ عامر کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟

میں ان کی طرح اپنا خاندان نہیں بیچ سکتا.. فہد مصطفیٰ انٹرویو کے دوران ٹک ٹاکرز پر بھڑک اٹھے! ہانیہ عامر کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ان کی طرح اپنا خاندان نہیں بیچ سکتا.. فہد مصطفیٰ انٹرویو کے دوران ٹک ٹاکرز پر بھڑک اٹھے! ہانیہ عامر کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔