تین بھائیوں کے بعد عائشہ پیدا ہوئی تھی مگر وہ ۔۔ احمد شاہ کی ننھی بہن کے انتقال پر وسیم بادامی افسردہ، اپنے ویڈیو پیغام میں کیا کہا؟

گذشتہ روز احمد شاہ کی ننھی بہن اس دنیا سے چلی گئی جس کے انتقال پر وسیم بادامی بھی افسسردہ ہوگئے ہیں۔ اینکر پرسن وسیم بادامی کی احمد شاہ کی مرحوم بہن عائشہ کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جس میں اسے گود میں اٹھائے کھلا رہے تھے۔

وسیم بادامی کا عائشہ کی وفات پر ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔ وسیم بادامی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے رمضان ٹرانسمیشن کی جان احمدشاہ کی چھوٹی بہن کا انتقال ہوگیا ہے ، کچھ لمحات قبل اس کی تدفین عمل میں لائی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عائشہ کی عمر سوا سال تھی، میری عائشہ کے اہلخانہ سے بات ہوئی جو شدید غم میں ہیں رو رہے ہیں انہوں نے آپ سب سے گزارش کی ہے کہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔

وسیم بادامی نے بتایا کہ ان کی فیملی بہت خوش تھی کہ خاندان میں بیٹوں کے بعد ایک بیٹی پیدا ہوئی ہے ، احمد ، عمر اور ابو بکر اپنی چھوٹی بہن کو بہت پیار کرتے تھے، کل عائشہ کی طبعیت خراب ہوئی اور پھر انتقال کر گئیں۔

Ayesha Ki Death Par Waseem Badami Afsurda

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayesha Ki Death Par Waseem Badami Afsurda and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayesha Ki Death Par Waseem Badami Afsurda to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2467 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

تین بھائیوں کے بعد عائشہ پیدا ہوئی تھی مگر وہ ۔۔ احمد شاہ کی ننھی بہن کے انتقال پر وسیم بادامی افسردہ، اپنے ویڈیو پیغام میں کیا کہا؟

تین بھائیوں کے بعد عائشہ پیدا ہوئی تھی مگر وہ ۔۔ احمد شاہ کی ننھی بہن کے انتقال پر وسیم بادامی افسردہ، اپنے ویڈیو پیغام میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تین بھائیوں کے بعد عائشہ پیدا ہوئی تھی مگر وہ ۔۔ احمد شاہ کی ننھی بہن کے انتقال پر وسیم بادامی افسردہ، اپنے ویڈیو پیغام میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔