عبادت کی چیز ناپاک نہ ہو جائے ۔۔ جائے نماز کو واشنگ مشین میں دھونا چاہیے یا نہیں؟ مفتی طارق مسعود کا بیان

واشنگ مشین میں کپڑے دھونا ایک عام بات ہے۔ عموماً خواتین اس میں گھر کے تمام پردے، چادریں، تولیے یہاں تک کہ فرش پر بچھانے والے میٹس تک دھو لیتی ہیں۔ کچھ خواتین اسی واشنگ مشین میں جائے نماز بھی اتنی آسانی سے ھدو کر ڈال دیتی ہیں۔ جس پر اکثر لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے کہ جائے نماز چونکہ عبادت کی چیز ہیں، ان پر سر رکھ کر ہم سجدہ کرتے ہیں، خُدا کو یاد کرتے ہیں۔ لہٰذا جائے نماز کو واشنگ مشین میں ڈال کر نہیں دھونا چاہیئے۔

اصولاً دیکھا جائے تو واشنگ مشین میں گندے کپڑے ہوتے ہیں اور ان میں دھول، مٹی اور گندگی ہوتی ہے جبکہ جائے نماز پاک چیز ہے۔ بہتر ہے کہ گندے کپڑوں کے ساتھ نہ دھویا جائے۔ لیکن اس حوالے سے مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ:

"جائے نماز کو واشنگ مشین میں دھوئیں، بالکل دھوئیں لیکن دھونے سے قبل ایک مرتبہ پانی سے مشین کو دھو کر صاف کلریں اور اس میں صرف جائے نامز ہی ڈالیں۔ اس کے بعد سرف اور دیگر چیزیں ڈال کر دھوئیں اور پاک کرکے سکھا لیں۔ گندے کپڑوں کے ساتھ ہر گز نہ دھوئیں یا پہلے کپڑے دھونے کے بعد پانی مشین میں بچے اور اس میں اگر آپ نے جائے نماز ڈال کر دھویا تو یہ طریقہ بھی مناسب نہیں ہے ۔ لہٰذا پہلے جائے نماز دھولیں اور اس کے بعد دیگر کپڑے دھولیں۔

Jaynamaz Dhonay Ka Tarika

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jaynamaz Dhonay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaynamaz Dhonay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2663 Views   |   27 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

عبادت کی چیز ناپاک نہ ہو جائے ۔۔ جائے نماز کو واشنگ مشین میں دھونا چاہیے یا نہیں؟ مفتی طارق مسعود کا بیان

عبادت کی چیز ناپاک نہ ہو جائے ۔۔ جائے نماز کو واشنگ مشین میں دھونا چاہیے یا نہیں؟ مفتی طارق مسعود کا بیان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عبادت کی چیز ناپاک نہ ہو جائے ۔۔ جائے نماز کو واشنگ مشین میں دھونا چاہیے یا نہیں؟ مفتی طارق مسعود کا بیان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔