سردی میں کمبل کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ دن ہو یا رات سب کمبل کا استعمال کرتے ہیں۔ تاکہ ٹھنڈ سے بچ سکیں۔ اب چونکہ دنیا بہت آگے بڑھ چکی ہے۔ اس لئے کمبل میں بھی اگر آپ کو سردی لگتی ہے تو دوسرا کمبل اوڑھنے کی ضرورت نہیں بلکہ اب ہیٹر کمبل منگوائیں اور سردی سے جان چھڑائیں۔ الیکٹریکل ہیٹر کمبل اب آسانی سے دستیاب ہے۔ یہ مختلف قسم کا ہوتا ہے۔
کسی کے چاروں کونوں پر ہیٹنگ تاریں لگی ہوتی ہیں جن کو ڈیوائس کنٹرول کرتی ہے۔ کچھ ایسی ہوتی ہیں جن میں چھوٹی سم کے سائز کی چپ لگی ہوئی ہوتی ہے اور کچھ الیکٹرک کمبل ایسے ہوتے ہیں جن میں یہ ریموٹ موجود ہوتا ہے اور اس کا ایک تار ہوتا ہے۔ جس میں سے بیٹری سے ہیٹ آتی رہتی ہے اور جسم گرم ہوتا ہے۔
لیکن اس کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنا لازمی ہیں۔ اس کو 1 یا 2 گھنٹے بھی اوڑھ کر رکھیں تو 4 سے 5 گھنٹے تک آپ کو گرماہٹ کا احساس ہوتا رہتا ہے۔ آپ اس کے ریموٹ کو ان کریں، جب تک زیادہ گرمائش نہ ہو جائے اس کو بند نہ کریں یا اگر نیند میں آنکھ لگ جائے تو یہ دھیان رکھیں کہ اس کا ریموٹ بستر سے دور ہو۔ کوشش یہ کریں کہ رات بھر اس کو آن نہ رکھیں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Heater Blanket and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heater Blanket to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Umme Irum is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Umme Irum is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہیٹر والا کمبل ۔۔ اب سادے کمبل چھوڑیں اور ہیٹر والے کمبل سے سردی بھگائیں، جانیئے اس سے متعلق دلچسپ معلومات
ہیٹر والا کمبل ۔۔ اب سادے کمبل چھوڑیں اور ہیٹر والے کمبل سے سردی بھگائیں، جانیئے اس سے متعلق دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہیٹر والا کمبل ۔۔ اب سادے کمبل چھوڑیں اور ہیٹر والے کمبل سے سردی بھگائیں، جانیئے اس سے متعلق دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔