سر پر ہی گھاس اگا لی.. اس شخص نے ایسا کیوں کیا؟ دیکھیں ویڈیو

“میں سر میں بیج ڈالتا ہوں اور جب گھاس نکل آتی ہے تو کھاد کا کام میرے بال کرتے ہیں۔ سر کی جلد گھاس کی جڑوں کو دن بھر نم رکھتی ہے۔“

یہ کہنا بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کا ہے جس نے اپنے سر کو ہی گملہ بنا ڈالا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس آدمی کے سر پر کافی بڑی گھاس اگی ہوئی ہے۔ البتہ اس کی باتیں سن کر احساس ہوتا ہے کہ یہ کام اتنا بھی آسان نہیں۔

ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ شخص کہتا ہے کہ “میں رات کو لیٹ کر سو بھی نہیں پاتا۔ زیادہ تر بیٹھ کر ہی نیند پوری کرتا ہوں۔ سر پر اکثر زخم بن جاتے ہیں، جڑوں سے خون بھی آجاتا ہے جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔“

Sir Per Ghas Uga Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sir Per Ghas Uga Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sir Per Ghas Uga Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1796 Views   |   14 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 November 2024)

سر پر ہی گھاس اگا لی.. اس شخص نے ایسا کیوں کیا؟ دیکھیں ویڈیو

سر پر ہی گھاس اگا لی.. اس شخص نے ایسا کیوں کیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سر پر ہی گھاس اگا لی.. اس شخص نے ایسا کیوں کیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔